40 سال پہلے کے ناول میں بھی وائرس 'ووہان' سے شروع ہوا۔۔۔ لیکن اختتام کیا تھا۔۔۔؟ یہاں جاںئے: AajNews AajUpdates Coronavirustruth
دیکھتے ہی دیکھتے سینکڑوں انسانوں کی زندگیاں نگل جانے والے پُراسرار کرونا وائرس سے متعلق مختلف آراء گردش کر رہی ہیں، جنہیں کوئی حقیقت گردانتا ہے تو کوئی سازشی نظریے کا نام دیتا ہے۔کے مطابق حال ہی میں سوشل میڈیا پر “دی آئیز آف ڈارکنس” نامی ناول زیر بحث ہے، جس میں امریکی مصنف نے چالیس برس قبل چین کے شہر ووہان میں کرونا وائرس جیسی وبا کی پیشگوئی کی تھی۔ جس کا نام “ووہان فور ہنڈرڈ” وائرس تھا۔
ناول میں بتایا گیا کہ یہ وائرس انسانی جسم سے باہر کچھ ہی لمحوں بعد بے اثر ہو جاتا تاکہ کوئی جگہ یا علاقہ ہمیشہ کے لیے آلودہ نہ ہوجائے اور جیسے ہی مرنے والے شخص کے جسم کا درجہ حرارت 30 سے کم ہوتا تو وائرس جسم سے غائب ہوجاتا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی لکھاری 40 برس قبل کرونا وائرس کی پیشگوئی کر گیا؟بیجنگ: (دنیا نیوز) ایک دم سراٹھانے اور دیکھتے ہی دیکھتے سینکڑوں انسانوں کی زندگیاں نگل جانے والے پر اسرار کرونا وائرس سے متعلق مختلف آرا گردش کر رہی ہیں، جنہیں کوئی حقیقت گردانتا ہے تو کوئی سازشی نظریہ کا نام دیتا ہے۔
مزید پڑھ »
امریکی محکمہ انصاف کی ٹرمپ کے دوست کو کم سزا کی سفارش پر ججز کو تشویشواشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ کے قریبی ساتھی کے خلاف مقدمے میں محکمہ انصاف کی جانب سے مبینہ مداخلت پر ججز نے اظہار تشویش کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے گزشتہ ہفتے ٹرمپ کے دوست راجر اسٹون کو کم سزا دینے کی سفارش کی تھی، محکمہ انصاف کی مبینہ
مزید پڑھ »
کورونا وائرس،چین کا امریکی طبی آلات کی درآمد پر محصول میں چھوٹ دینے کا فیصلہکورونا وائرس،چین کا امریکی طبی آلات کی درآمد پر محصول میں چھوٹ دینے کا فیصلہ CoronaVirus US China MedicalImports WaivedTax
مزید پڑھ »
کسی نئی جگہ پر نیند کیوں نہیں آتی؟ امریکی تحقیق میں حیران کن انکشافاتکسی نئی جگہ پر نیند کیوں نہیں آتی؟ امریکی تحقیق میں حیران کن انکشافات USResearch Sleep NewPlace DiscoveredReason
مزید پڑھ »