امریکی محکمہ انصاف کی ٹرمپ کے دوست کو کم سزا کی سفارش پر ججز کو تشویش ARYNewsUrdu
واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ کے قریبی ساتھی کے خلاف مقدمے میں محکمہ انصاف کی جانب سے مبینہ مداخلت پر ججز نے اظہار تشویش کیا ہے۔
انڈیپینڈنٹ فیڈرل ججز ایسوسی ایشن کے سربراہ ڈسٹرکٹ جج سنتھیا روف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی ججوں کو اس صورت حال پر تشویش ہے، ججوں پر انفرادی حملے ہو رہے ہیں، جیوری معمول کی میٹنگ تک انتظار نہیں کر سکتی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سمجھوتا ایکسپریس دہشتگرد حملے کے متاثرین ابھی تک انصاف کے متلاشی ہیں: دفتر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کے متاثرین کو شواہد کے باوجود انصاف کی فراہمی میں حد سے زیادہ تاخیر بھارتی غیر رضامندی ظاہر کرتا ہے۔
مزید پڑھ »
ترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکارترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکار پاکستان سفارتی تنہائی کا شکار ہو گیا۔یہ نظریہ بھی باطل ہو گیا کہ کشمیر پر کوئی طاقت پاکستان کی ہم نوا نہیں AsadullahGhalib Kashmir PMOIndia trpresidency Pakistanis pid_gov
مزید پڑھ »
ایونکا ٹرمپ سعودی عرب اور یواے ای میں خواتین کے حقوق کے لیے اصلاحات کی معترفایونکا ٹرمپ سعودی عرب اور یواے ای میں خواتین کے حقوق کے لیے اصلاحات کی معترف America TrumpDaughter IvankaTrump Praised SaudiArabia UAE Women Reforms IvankaTrump POTUS KSAMOFA DXBMediaOffice
مزید پڑھ »
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ثالثی کی پیشکشاسلام آباد: (دنیا نیوز) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ارکان اسمبلی سے ملاقات میں مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ثالثی کی پیشکش کی ہے۔
مزید پڑھ »
نیند کی کمی خواتین کی صحت کے لیے نقصان دہ - Health - Dawn News
مزید پڑھ »