امریکا سے 179 پاکستانیوں کو لے کر پہلی پرواز پہنچ گئی

پاکستان خبریں خبریں

امریکا سے 179 پاکستانیوں کو لے کر پہلی پرواز پہنچ گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

امریکا سے 179 پاکستانیوں کو لے کر پہلی پرواز پہنچ گئی تفصیلات جانئے: DailyJang

امریکا میں پھنسے 179 پاکستانیوں کو لے کر پاکستان ایئرلائن کی پہلی پرواز وطن واپس پہنچ گئی۔چند دنوں میں مزید پروازوں کے ذریعے بھی امریکا سے پاکستانیوں کو لایا جائے گا۔

پیر کو قومی ایئرلائن کی دو پروازیں متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس لاک ڈاؤن کی وجہ سے پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو لے کر کراچی پہنچیں۔ پی آئی اے کی امریکا سے پہلی ریلیف پرواز پی کے 8722 واشنگٹن ڈی سی سے پاکستانی وقت کے مطابق 4 بج کر 11 منٹ پر پاکستان کےلیے روانہ ہوئی۔ترجمان پی آئی اے نے اس حوالے سے کہا کہ ایئرلائن نے امریکا میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کے لیے خصوصی اجازت لی تھی۔

ترجمان کے مطابق تمام قومی ادارے مکمل یکجہتی اور یکسوئی سے ملک کی خاطر اس آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں اور آخری پاکستانی کے وطن واپس آنے تک پوری دنیا سےخصوصی پروازوں کا سلسلہ جاری رکھاجائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں پھنسے پاکستانیوں کو لیکر پہلی خصوصی پرواز اسلام آباد روانہامریکا میں پھنسے پاکستانیوں کو لیکر پہلی خصوصی پرواز اسلام آباد روانہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان ٓن لائن) امریکا میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لیے پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کی پہلی خصوصی پرواز پاکستان کے لیے
مزید پڑھ »

پی آئی اے کی خصوصی پرواز امریکہ سے پاکستانیوں کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئیپی آئی اے کی خصوصی پرواز امریکہ سے پاکستانیوں کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئیاسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی ائیر لائن (پی آئی اے) کی پہلی خصوصی پرواز امریکی شہر واشنگٹن سے پاکستانی شہریوں کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔
مزید پڑھ »

امریکا میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ شروعامریکا میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ شروعواشنگٹن : پی آئی اے کی پہلی خصوصی امریکامیں پھنسے پاکستانیوں کو لے کر واشنگٹن سے روانہ ہوگئی ، پرواز آج شام اسلام آباد ایر پورٹ پر لینڈ کرے گی۔
مزید پڑھ »

'اب بیرون ملک سے آنے والے پاکستانیوں کوکورونا ٹیسٹ کیلئے 48گھنٹے انتظار نہیں کرنا پڑے گا''اب بیرون ملک سے آنے والے پاکستانیوں کوکورونا ٹیسٹ کیلئے 48گھنٹے انتظار نہیں کرنا پڑے گا'اسلام آباد:معاون خصوصی معید یوسف کاکہناہےاب مسافروں کو48گھنٹے انتظار نہیں کرنا پڑے گا، فوری ٹیسٹ کیا جائے گا، ٹیسٹ نتیجے کے بعد طبی ماہرین فیصلہ کریں گے
مزید پڑھ »

پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن جاری، امریکا سے 179 مسافر اسلام آباد پہنچ گئےپی آئی اے کا فلائٹ آپریشن جاری، امریکا سے 179 مسافر اسلام آباد پہنچ گئےاسلام آباد : قومی ایئر لائن کی امریکا سے پہلی امدادی پرواز سیکڑوں ہم وطنوں کو لیکر اسلام آباد پہنچ گئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 15:02:49