امریکا میں ایک اور بھارتی طالبعلم کی پُراسرار موت؛ مجموعی تعداد 11 ہوگئی
خیبر پختونخوا میں ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہکسانوں کیلیے عید کا تحفہ؛ پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا زرعی پیکیج تیاراسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار، انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاکراچی؛ 2 افراد کو قتل، 1.
طالب علم کے والد کو 19 مارچ کو ایک نامعلوم شخص کی طرف سے کال بھی موصول ہوئی تھی جس نے بتایا کہ عرفات کو منشیات فروخت کرنے والے گروہ نے اغوا کر لیا ہے اور 1200 ڈالر دینے کا مطالبہ بھی کیا۔ رواں برس امریکا میں تعلیم کی غرض سے آنے والا یہ 11 واں بھارتی طالب علم اور پہلا مسلم نوجوان ہے جس کی لاش ملی ہے اس سے قبل مارے گئے تمام طالب علم ہندو تھے۔
امریکا بھارتی طالبعلم موت پُراسرار
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بہو کی پُراسرار موت پر ساس اور سسر کو زندہ جلا دیا گیابھارت کی ریاست اتر پردیش میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں بہو کی پُراسرار موت کے بعد مقتولہ کے والدین نے اس کی ساس اور سسر کو زندہ جلا
مزید پڑھ »
دنیا کا سب سے طاقتور راکٹ خلا میں پہنچ کر تباہاسپیس ایکس کے مالک اور امریکا کی معروف کاروباری شخصیت ایلون مسک کی کمپنی کی جانب سے خلا میں روانہ کیا گیا راکٹ اپنے اہداف مکمل
مزید پڑھ »
جہیز میں ٹویوٹا فارچیونر گاڑی نہ لانے پر سسرالیوں نے بہو کو قتل کردیاکرشمہ اور وکاس کی شادی 2022 میں ہوئی تھی اور کرشمہ اپنے سسرال والوں کے ساتھ ہی رہتی تھی: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
امیر خاتون نے تمام جائیداد ملازمہ کے نام کردی، رشتے داروں کو دھچکاخاتون کی ملکیت میں بہت سے قیمتی اثاثے ہیں جن میں کئی اپارٹمنٹس، قصبے کے مرکز میں ایک تاریخی عمارت اور خطری رقم شامل ہے
مزید پڑھ »
غزہ: اسرائیلی حملے میں غیر ملکی این جی او کے امدادی کارکنان ہلاکہلاک امدادی کارکنان کا تعلق فلسطین، آسٹریلیا، پولینڈ اور برطانیہ سے ہے جبکہ ان میں امریکا اور کینیڈا کی دہری شہریت رکھنے والے کارکن بھی شامل ہیں
مزید پڑھ »
بھارت نے پاکستان میں 20 افراد کی ٹارگٹ کلنگ کی, جوابی کاروائیبھارت نے پاکستان میں 20 افراد کی ٹارگٹ کلنگ کی ایک جوابی کاروائی کی ہے۔
مزید پڑھ »