امریکا کا احساس پروگرام میں 50 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang
، اس کے ساتھ غذاتی قلت کے شکار بچوں کے لیے فوڈ پروگرام کی مد میں امریکا پچیس لاکھ ڈالرز پاکستان کو دے گا۔
پاکستان میں امریکی سفیر پال جونز نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ امریکا پاکستان میں غربت کے خاتمے کے لیے پاکستان کے ساتھ اپنی شراکت کو وسیع کررہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا نے کورونا وائرس کے تناظر میں پاکستان کو امداد کے لیے ترجیحی ملک قرار دیتے ہوئے مجموعی طور پر ایک کروڑ پچاس لاکھ ڈالرز کی امداد کا ارادہ کیا ہے۔
سفیر پال جونز کا یہ بھی کہنا تھا کہ امریکا کی جانب سے تمام تر معاونت اُنہی شعبوں میں فراہم کی جا رہی ہیں جنہیں حکومت پاکستان نے اپنی ترجیحات میں شامل کر رکھا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
احساس کیش پروگرام، امریکا کا بڑا اعلان -اسلام آباد: لاک ڈاؤن سے متاثرہ مزدوروں اور کمزور طبقوں کی مدد کے لیے شروع کیے گئے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام میں پاکستان کی معاونت کے لیے امریکا نے 50 لاکھ ڈالر امداد کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کا کورونا وبا میں غربت میں کمی کیلئےپاکستان کےساتھ اشتراک ہوا ہے، غذائیت …
مزید پڑھ »
ٹرمپ کا 6 ہفتے بعد امریکا کا دورہ، ماسک نہیں پہناامریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 6 ہفتے بعد امریکا کی مختلف ریاستوں کے دورے شروع کر دیئے، فینیکس میں ماسک بنانے والی فیکٹری کا دورہ کرتے ہوئے انہیں حفاظتی چشمہ تو پہننا پڑ گیا البتہ ماسک نہیں پہنا۔
مزید پڑھ »
کراچی،132 کے وی کی لائن کا فالٹ دور کردیا گیا،کے ایکے الیکٹرک کی 132 کے وی کی لائن ٹرپ کرجانے سے شہر کے بیشتر علاقے تاریکی میں ڈوب گئے، عملے کے مسلسل کام کے بعد فالٹ کو دور کردیا گیا۔
مزید پڑھ »
ڈاکٹر فرقان کے انتقال کا معاملہ: ڈاکٹر جگدیش غیر ذمہ داری کے مرتکب قرار
مزید پڑھ »
ڈاکٹر فرقان کے انتقال کا معاملہ: ڈاکٹر جگدیش غیر ذمہ داری کے مرتکب قرار
مزید پڑھ »