حکومتی بل 2 بار مسترد ہونے کے بعد تیسری ووٹنگ میں منظور کیا گیا
امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق حکومت کے پیش کردہ اخراجات کے بل کے حق میں 366 اور مخالفت میں 34 اراکان نے ووٹ دیا۔ بل کی منظوری سے امریکا میں آدھی رات کو ہونے والے شٹ ڈاؤن کا خطرہ ٹل گیا۔ بل مسترد ہونے کی صورت میں امریکا کے تمام سرکاری ادارے آدھی رات سے اخراجات کے لیے فنڈز نہ ہونے کے باعث بند کردئیے جاتے۔
بل کے تحت حکومت کو مارچ 2025 تک ڈیزاسٹر فنڈ کی مد میں 100 بلین ڈالرز اور کسانوں کے لیے 10 بلین ڈالرز فراہم کیے جائیں گے۔ بل حتمی منظوری کے لیے سینیٹ بھیجا جائےگا۔ ایوانِ نمائندگان میں ری پبلکنز بل پر ووٹنگ سے قبل ڈیموکریٹس اورری پبلکنز دونوں نے ہی خبردار کیا تھا کہ اگر کانگریس نے حکومت کو شٹ ڈاؤن کی اجازت دی تو یہ غلطی ہوگی۔ اس سے قبل امریکی کانگریس کے اعلیٰ ترین ڈیموکریٹک اور ری پبلکن اراکین ایک عبوری بجٹ پیکیج پر کام کر رہے تھے تاکہ وفاقی اداروں کو اگلے سال 14 مارچ تک کام کرنے کے لیے فنڈز دستیاب رہیں۔Dec 19, 2024 11:23 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستانی وزرا کی تنخواہوں میں 900 فیصد اضافہ؛ امریکا کا ردعمل آگیاپنجاب میں وزرا اور مشیروں کی تنخواہوں میں اضافے کا بل پاس ہوا ہے
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی نے تحریک انصاف پر پابندی کے لیے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیاپی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی کے ایوان میں تحریک انصاف پر پابندی کی قرارداد پیش کی، جس میں تحریک انصاف کی مذموم کوششیں اور مزید نقصان کا مذکر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ نے ایک مرتبہ پھرغزہ میں فوری غیرمشروط جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلیجنرل اسمبلی اجلاس میں اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی انروا کے حق میں بھی قرارداد منظور، قرارداد میں اسرائیل سے انروا کے مینڈیٹ کا احترام کرنے کا مطالبہ
مزید پڑھ »
فرانس؛ 3 رگبی کھلاڑیوں کو طالبہ کے ساتھ گینگ ریپ پر 14 برس قید کی سزاطالبہ کو 2017 میں ہوٹل میں زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا
مزید پڑھ »
پنجاب اسمبلی میں اسپیکر، وزرا، مشیران کی تنخواہوں میں لاکھوں روپے اضافے کا بل منظورعوامی نمائندگان کی تنخواہوں پر نظر ثانی بل کی منظوری کے بعد ایک ایم پی اے کی تنخواہ 76 ہزار روپے بڑھ کر4 لاکھ روپے ہو جائے گی۔
مزید پڑھ »
برطانیہ میں انتہائی بیمار افراد کو موت کا انتخاب کرنے کا بل منظورپارلیمنٹ میں بل کے ابتدائی مرحلے میں منظوری کے لیے 330 ارکان نے حق میں جبکہ 275 نے مخالفت میں ووٹ دیا
مزید پڑھ »