طالبہ کو 2017 میں ہوٹل میں زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا
فرانسیسی میڈیا کے مطابق فرانس کی ایک عدالت نے 3 رگبی کھلاڑیوں کو 2017 میں طالبہ کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے الزام میں 12 سے 14 سال تک قید کی سزا سنائی ہے۔ یہ کھلاڑی پہلے فرانسیسی ٹیم گرینوبل کے لیے کھیلتے تھے۔ عدالت نے 30 سالہ آئرش ڈینس کولسن اور 30 سالہ فرانسیسی لوئک جیمز کو 14 سال قید کی سزا سنائی اور نیوزی لینڈ کے 34 سالہ روری گرائس کو 12 سال قید کی سزا سنائی۔
عدالت نے جرم کو روکنے میں ناکامی پر آئرلینڈ انٹرنیشنل کے سابق کھلاڑی31 سالہ کرس فیرل کو چار سال قید کی سزا سنائی۔ جرم کو روکنے کے لیے مداخلت نہ کرنے پر نیوزی لینڈ کے 30 سالہ ڈیلن ہیز کو دو سال معطلی کی سزا سنائی گئی۔ مارچ 2017 کو طالبہ کو ہوٹل میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ کولسن، جیمز اور گرائس نے بتایا کہ ان کے متاثرہ طالبہ کے ساتھ جنسی تعلقات تھے اور دعویٰ کیا کہ یہ سب رضامندی سے ہوا تھا۔Dec 12, 2024 12:18 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
منشیات اسمگلنگ پر میاں بیوی کو 20 اور 12 سال قید کا حکمتیسرے مجرم کو 9 سال قید کی سزا، مجرموں پر بارہ لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد
مزید پڑھ »
روس؛ قرآن نذر آتش کرنے کے مجرم کو مزید 13 سال قید20 سالہ نوجوان کو غداری کے الزام میں مزید 13 سال قید کی سزا سنائی گئی
مزید پڑھ »
دیا مرزا نے سلمان خان سے متعلق ایک مضحکہ تجربہ بتایا جس کو جان کر مداحوں کے پیچھے ہیروں میں خواجہ بھی ہےدیا مرزا نے 2002 کی فلم ’تم کو نہ بھول پائیں گے‘ کے سیٹ پر پیش آنے والے ایک دلچسپ واقعے کو یاد کرتے ہوئے مداحوں کے ساتھ شیئر کیا۔
مزید پڑھ »
ناخنوں پر نشانات کن خطرناک بیماریوں میں مبتلا ہونے کا اشارہ ہیں؟بڑوں کے ساتھ ساتھ بچوں کے ناخنوں پر بھی سفید رنگ کے نشانات کی شکایت دیکھی گئی ہے جس کی وجہ جسم میں زنک اور کیلشیم کی کمی ہے
مزید پڑھ »
اربوں ڈالر مالیت کے بٹ کوائن چرانے والے ہیکر کو پانچ سال قید کی سزا35 سالہ ہیکر نے 2016 میں اپنی اہلیہ کے ساتھ مل کر بِٹ فنیکس کے نیٹ ورک کو ہیک کیا اور فنڈز لانڈر کیے
مزید پڑھ »
کراچی کے ناگن چورنگی کے قریب ڈمپر نے 14 سالہ طالبہ کو روند ڈالاناگن چورنگی کے قریب ڈمپر نے 14 سالہ طالبہ نبیہہ کو روند ڈالا اور اس کی ایک ٹانگ کچلی گئی۔
مزید پڑھ »