کیپ ٹاؤن ایئرپورٹ پر پہنچنے پر سینکڑوں حامیوں نے نعرے لگا کر ان کا استقبال کیا
کیپ ٹاؤن: امریکہ سے بے دخل کیے گئے جنوبی افریقی سفیر ایبراہیم رسول وطن واپس پہنچ گئے، جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔
۔ اس موقع پر ایبراہیم رسول نے کہا، "ہمیں امریکہ چھوڑنے کا انتخاب نہیں دیا گیا، لیکن ہمیں کوئی پچھتاوا نہیں"۔ یاد رہے کہ ٹرمپ نے جنوبی افریقہ پر امداد روک دی تھی اور جنوبی افریقہ کی اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں دائر مقدمے کے باعث دونوں ممالک کے تعلقات مزید کشیدہ ہو گئے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جنوبی افریقی بولنگ سے متعلق انیل کمبلے کا بڑا اعترافسیمی فائنل میں پروٹیز کا کیوی ٹیم سے مقابلہ 5 مارچ کو لاہور میں ہوگا
مزید پڑھ »
میانمار کے اسکام سینٹرز سے 14 پاکستانی بازیاب، رمضان سے پہلے وطن واپسی کی منتظرمیانمار کے مختلف اسکام سینٹرز سے 7,000 سے زائد افراد کو بازیاب کرایا گیا ہے
مزید پڑھ »
ڈیپ فیک پورن کا اساتذہ کے خلاف استعمال: ’میں اب طلبہ کی آنکھوں میں دیکھ ہی نہیں سکتی‘ڈیپ فیک سے کیسے سکول ٹیچرز کے کریئر داؤ پر لگائے گئے اور کس طرح یہ پریشانی کا باعث بن رہی ہے؟
مزید پڑھ »
نریندر مودی کا دورئہ امریکہ اور بھارتی تارکین وطن کا انخلاءکیا ڈونلڈ ٹرمپ انتخابات میں امریکی عوام سے تارکین وطن کو نکالنے کا وعدہ پورا کر سکیں گے؟
مزید پڑھ »
پاکستانی سفارت کار کی امریکا سے واپسی پر دفترخارجہ کا ردعمل سامنے آگیاپاکستانی سفارت کار نجی دورے پر سفر کررہے تھے، ترجمان دفترخارجہ
مزید پڑھ »
ٹرمپ کا امریکہ میں انگریزی کو سرکاری زبان بنانے کا حکم، تارکین وطن کیلئے نئی مشکل؟اس فیصلے سے لاکھوں افراد کیلئے سرکاری خدمات اور قانونی معلومات حاصل کرنا مشکل ہو سکتا ہے
مزید پڑھ »