امریکا کی پاکستان کے لیے امداد کی بندش پر دفتر خارجہ کا ردعمل

پاکستان خبریں خبریں

امریکا کی پاکستان کے لیے امداد کی بندش پر دفتر خارجہ کا ردعمل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

امریکی کاروباری افراد کا دورہ پاکستان دفتر خارجہ کے ذریعے نہیں ہوا،،ترجمان کی ہفتہ وار بریفنگ

امریکا کی جانب سے دیگر ممالک کی طرح پاکستانی امداد کی بندش پر ترجمان دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا۔

انہوں نے کہا کہ امریکی امداد تمام ممالک کے لے 90 دن کے لئے بند ہے، پاکستان میں مختلف شعبوں میں امریکی امداد کے تعاون سے کام ہو رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیرداخلہ نے امریکہ کا دورہ کیا اور کانگریس کے ارکان سے ملاقات کی، وزیراعظم کا اختیار ہوتا ہے کہ ملاقاتوں کے حوالے سے کس کی ڈیوٹی لگائیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا بھارت کی سرحد پار قتل کی کارروائیوں پراظہار تشویشپاکستان کا بھارت کی سرحد پار قتل کی کارروائیوں پراظہار تشویشبھارتی حکومت نے پاکستان میں 20 افراد کو نشانہ بنانے کی ہدایت دی تھی، دفتر خارجہ
مزید پڑھ »

پاکستان نے بھارتی آرمی چیف کے بیان کو مسترد کردیاپاکستان نے بھارتی آرمی چیف کے بیان کو مسترد کردیاواہان افغانستان کا حصہ ہے، پاکستان کے کوئی ایسے توسیع پسندانہ عزائم نہیں، ترجمان دفتر خارجہ کی ہفتہ وار بریفنگ
مزید پڑھ »

وزیرخزانہ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگاوزیرخزانہ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگاپاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کی سال 2024-25 کی تنخواہوں کے لیے فنڈز کی منظوری کا امکان ہے
مزید پڑھ »

ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی نے اقتصادی زونز کی اصلاحات کے لیے ایکشن پلان کی منظوری دے دیایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی نے اقتصادی زونز کی اصلاحات کے لیے ایکشن پلان کی منظوری دے دیآرمی چیف کی معاشی استحکام کے لیے حکومت کے اقدامات کی بھرپور حمایت کا پختہ عزم
مزید پڑھ »

پاکستان ریلوے نے 18 فیصد غیر ضروری ملازمین کو برطرف کر دیاپاکستان ریلوے نے 18 فیصد غیر ضروری ملازمین کو برطرف کر دیاپاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کو منگل کو بتایا گیا ہے کہ پاکستان ریلوے نے اپنے عملے کو بہتر بنانے کے لیے 18 فیصد “ غیر ضروری ملازمین” کو برطرف کر دیا ہے۔ یہ پیشرفت اس وقت ہوئی ہے جب پاکستان بینک کی مالی امداد کے بدلے بینک کی تجویز کردہ اصلاحات کو سمجھنے کی کوشش کر رہا ہے۔ وزیر اعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق، شریف نے منگل کو پاکستان ریلوے کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے ایک اجلاس کی صدارت کی جس میں ہائی پروفائل کॅبنیٹ منسٹرز اور حکام موجود تھے۔
مزید پڑھ »

برین ڈرین: چیلنج یا موقعہ?برین ڈرین: چیلنج یا موقعہ?یہ مضمون برین ڈرین کی صورتحال کا جائزہ لے کر اس کے پاکستان کے لیے نتائج پر روشنی ڈالتا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 02:01:34