وزیرخزانہ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

پاکستان خبریں خبریں

وزیرخزانہ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کی سال 2024-25 کی تنخواہوں کے لیے فنڈز کی منظوری کا امکان ہے

اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں 8 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔اجلاس میں معیشت اور مالیاتی امور سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں۔ اسٹیل مصنوعات پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں توسیع کی منظوری دیے جانے کا بھی امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق وزارت خارجہ کی تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری پرغور اور ۔ فرنٹیئر کور کے لیے بھی سال 2024-25 کے فنڈز کی منظوری زیر غور آئے گی۔ اجلاس میں افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے لیے بینک گارنٹی کی واپسی کے معاملے پر بھی غور کیا جائے گا۔ ذرائع کا مزید کہنا ہےکہ وزارت قومی تحفظ خوراک کے لیے 91 کروڑ روپے کی گرانٹ اور وزارت سمندر پار پاکستانیوں کے سال 2023-24 کے بجٹ تخمینے کی منظوری اورسالانہ ری بیسنگ ٹائم لائن پر نظر ثانی کیے جانے کی بھی توقع ہے۔Jan 16, 2025 01:40 AMبیرسٹرگوہرکی آرمی چیف سے ملاقات کو سیاسی رنگ نہیں دیا جانا چاہیے، علی محمدخانعمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ آج سنایا جائےگاکراچی؛ ڈکیتی مزاحمت اور ٹریفک حادثات میں 15 دنوں میں 36 شہری جاں بحقعمران اور بشریٰ کو سزا سنائے جانے کے بعد...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرم میں امن قائم کرنے کے لئے وزیر اعلیٰ نے اہم اجلاس طلب کرلیاکرم میں امن قائم کرنے کے لئے وزیر اعلیٰ نے اہم اجلاس طلب کرلیاوزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے ضلع کرم کی صورتحال پر ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میںوزیراعظم کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میںوزیراعظم کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں بیرون ملک سوشل میڈیا پروپیگنڈا عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کرنے پر اتفاق ہوا۔ اجلاس میں ملک کی مجموعی سکیورٹی صورتحال پر گفتگو کی گئی اور دہشت گردی کی لعنت کے خلاف متحد ہونے پر اتفاق ہوا۔
مزید پڑھ »

اسپیکر قومی اسمبلی نے حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات کیلئے ان کیمرہ اجلاس طلب کرلیااسپیکر قومی اسمبلی نے حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات کیلئے ان کیمرہ اجلاس طلب کرلیاقومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے ان کیمرا اجلاس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، اجلاس اسپیکر کی زیر صدارت ہوگا
مزید پڑھ »

اسپیکر قومی اسمبلی نے حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کیلئے ان کیمرہ اجلاس طلب کرلیااسپیکر قومی اسمبلی نے حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کیلئے ان کیمرہ اجلاس طلب کرلیاقومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے ان کیمرا اجلاس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، اجلاس اسپیکر کی زیر صدارت ہوگا
مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی کوارڈینیشن کمیٹی کا اجلاسپیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی کوارڈینیشن کمیٹی کا اجلاسپیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی کوارڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں مختلف امور پر اتفاق ہوا۔
مزید پڑھ »

کابینہ کمیٹی لاپتہ افراد کی جانچ میںکابینہ کمیٹی لاپتہ افراد کی جانچ میںکابینہ کمیٹی پر لاپتہ افراد کا اجلاس ہوا جس میں لاپتہ افراد کمیشن کی جانب سے جمع کروائی گئی مقدمات کی جانچ کی گئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 03:49:37