وزیراعظم کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں بیرون ملک سوشل میڈیا پروپیگنڈا عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کرنے پر اتفاق ہوا۔ اجلاس میں ملک کی مجموعی سکیورٹی صورتحال پر گفتگو کی گئی اور دہشت گردی کی لعنت کے خلاف متحد ہونے پر اتفاق ہوا۔
وزیراعظم کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں بیرون ملک سوشل میڈیا پروپیگنڈا عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کرنے پر اتفاق کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعظم نے ملکی مسائل سے نمٹنے کے لیے سیاسی اتفاق رائے اور مثبت قومی بیانیے کے فروغ کی اہمیت پر زور دیا۔ اجلاس میں عزم استحکام مشن کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کے لیے ملک میں سیاسی استحکام کو اہم قرار دیا گیا۔ ایپکس کمیٹی اجلاس میں شرکا نے ملک کی مجموعی سکیورٹی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی اور دہشت گردی کی لعنت کے خلاف متحد ہونے پر اتفاق کیا گیا۔ فورم نے ہر قسم کی انتہا پسندی کو سختی سے کچلنے پر بھی اتفاق کیا۔
NATIONAL ACTION PLAN SECURITY TERRORISM FOREIGN PROPAGANDA NATIONAL UNITY
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایپکس کمیٹی نے خصوصی اقتصادی زونز SEZs کی اصلاحات کے لیے ایکشن پلان منظور کیاپاکستان کی خصوصا اقتصادی زونز SEZs کو نئے سرے سے بحال کرنے کے لیے خصوصی سرمایہ کاری کونسل کی ایپکس کمیٹی نے ایکشن پلان کی منظوری دی۔
مزید پڑھ »
نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق ایپکس کمیٹی کا اجلاسوزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد سے متعلق ایپکس کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا۔ اجلاس میں سول و عسکری حکام نے شرکت کی اور سکیورٹی صورتحال سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی دفتر خارجہ کو شام سے پاکستانیوں کے محفوظ انخلا کی ہدایتوزیراعظم کے زیرصدارت اہم اجلاس،دمشق میں سفارت خانے کو پاکستانیوں سے رابطے کے لیے ہیلپ لائن قائم کرنے کی ہدایت
مزید پڑھ »
کرم کے معاملے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے، قیام امن کےلئے آخری حد تک جائیں گے، وزیر داخلہایپکس کمیٹی کے اجلاس میں کے پی کے خصوصا کرم میں قیام امن کے لیے اہم فیصلے کئے گئے،محسن نقوی
مزید پڑھ »
مذاکرات اور سول نافرمانی: حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان تنشحکومت اور تحریک انصاف کے مذاکرات کے سلسلے میں پیش رفت، حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کی تشکیل اور تحریک انصاف کی جانب سے سول نافرمانی کی کال کے سلسلے میں تفصیلات.
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا 26 نومبر کے واقعات پر حکومت کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا فیصلہپی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس میں سول نافرمانی کی تحریک کے فیصلے کے لیے سب کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے، ذرائع
مزید پڑھ »