49 انچ لمبے سینگوں والا 11 سالہ مارخور سیزن کا پہلا شکار ہے، ہنٹنگ پروگرام کا مقصد غیرملکی شکاریوں کو راغب کرنا ہے
امریکی شہری نے 2 لاکھ 71 ہزار ڈالر کے عوض نایاب مارخور شکار کرلیا۔ 271000 ڈالر کو اب تک کی سب سے زیادہ لگائی جانے والی بولی قرار دیا جا رہا ہے۔
وائٹن نے اس سلسلے میں اکتوبر میں اجازت نامہ حاصل کیا اور توشی شاشا کنزروینسی میں 49 انچ لمبے سینگوں کے ساتھ 11 سالہ مارخور کا شکار کیا۔ ٹرافی ہنٹنگ پروگرام، جو 1990ء کی دہائی میں متعارف کرایا گیا تھا، سے حاصل ہونے والی آمدن کا 80 فی صد مقامی کمیونٹی میں برابر تقسیم ہوتا ہے، جس سے مارخور کی نسل کو مقامی شکاریوں سے تحفظ کی کوششوں اور علاقائی ترقی دونوں میں مدد ملتی ہے۔ اس پروگرام نے بین الاقوامی شکاریوں کو پاکستان کے شمالی علاقوں کی طرف راغب کیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ریچھ بن کر انشورنس کمپنیوں کو دھوکا دینے والے افراد گرفتارچار افراد کو انشورنس کمپنیوں سے دھوکا دہی کے ذریعے 1 لاکھ 42 ہزار ڈالر اینٹھنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا
مزید پڑھ »
ٹرمپ، نئی تجارتی جنگیں اور سفارتی تناؤنو منتخب امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ عالمی معیشت میں امریکی ڈالر کے متبادل کا کوئی امکان نہیں
مزید پڑھ »
انٹرنیٹ پابندیوں اور پالیسیز سے پاکستان کو یومیہ 1 ارب 30 کروڑ ڈالر کا نقصان ہورہا ہے، چیئرمین پاشاایک گھنٹے انٹرنیٹ کی بندش سے ملک کو 9 لاکھ 10 ہزار ڈالر کا نقصان جبکہ پالیسیز کی وجہ سے 42 کروڑ ڈالر نقصان ہوسکتا ہے
مزید پڑھ »
ٹرمپ کے صدر بنتے ہی روس کے ساتھ جنگ ختم ہو جائے گی، یوکرینی صدر کا دعویٰرواں سال کے اوائل میں امریکی ایوان نمائندگان نے 61 ارب ڈالر کے فوجی امدادی پیکج کی منظوری دی تھی
مزید پڑھ »
یورپی یونین کے ممالک سے 18 کروڑ 87 لاکھ 70 ہزار ڈالر موصول ہوئےیورپی یونین کے ممالک سے 18 کروڑ 87 لاکھ 70 ہزار ڈالر موصول ہوئے۔ تولا ایسوسی ایٹس نے کہا کہ آئی ایم ایف کی شرائط کی وجہ سے ڈالر کی قدر اوور ویلیو ہوچکی ہے۔
مزید پڑھ »
زبان سے لاعلم ہونے کے باوجود شہری نے اسکریبل کا عالمی اعزاز حاصل کرلیاman wins scrabbles without knowing language
مزید پڑھ »