ٹرمپ، نئی تجارتی جنگیں اور سفارتی تناؤ

پاکستان خبریں خبریں

ٹرمپ، نئی تجارتی جنگیں اور سفارتی تناؤ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 80 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 53%

نو منتخب امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ عالمی معیشت میں امریکی ڈالر کے متبادل کا کوئی امکان نہیں

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مصنوعات پر محصولات عائد کرنے کی دھمکیوں کے بعد کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو ٹرمپ سے ملنے فلوریڈا پہنچ گئے۔ یہ ملاقات ان کے دورے کے سرکاری شیڈول میں شامل نہیں تھی۔

کینیڈا کی برآمدات کا تین چوتھائی سے زیادہ، یا592.

کینیڈا کی پولیس اور تارکین کی مدد کرنے والے گروپس امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار میں آنے کے بعد تارکین وطن کی بڑی تعداد میں آمد کی توقع کر رہے ہیں اور وہ اس صورت حال سے نمٹنے کی تیاری میں مصروف ہو گئے ہیں،کیونکہ 2017 میں ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے صدر بنے تھے تو پناہ کے متلاشی ہزاروں افراد کینیڈا میں داخل ہوگئے تھے۔

انھوں نے اپنے سابقہ دور میں بڑے موسمیاتی اور تجارتی معاہدوں سے نکلنے کا فیصلہ کیا، سات مسلم اکثریتی ممالک سے سفر پر پابندی عائد کی، سخت امیگریشن قواعد متعارف کرائے، چین کے ساتھ تجارتی جنگ کا آغازکیا، ریکارڈ ٹیکس کٹوتیاں نافذ کیں اور مشرق وسطیٰ کے تعلقات کو نئی شکل دی۔ اس کے علاوہ، انھوں نے عدلیہ میں اہم تبدیلیاں کیں اور سپریم کورٹ میں کئی ججوں کی تقرری کی۔ فوجی بجٹ میں اضافہ، سرحدی سیکیورٹی کو سخت کرنا، اور کرمنل جسٹس ریفارمز بھی ان کی پالیسیز میں شامل...

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے یہ دھمکی دی گئی تھی کہ وہ اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلے روز سے ہی میکسیکو،کینیڈا اور چین سے آنے والی تمام درآمدات پر کسٹم ڈیوٹی عائد کر دیں گے جب کہ چین کا یہ مؤقف سامنے آیا ہے کہ کسی بھی تجارتی جنگ میں کوئی کامیاب نہیں ہو گا۔ واشنگٹن میں چینی سفارت خانے کے ترجمان لیو پینگیو کا کہنا ہے کہ چین یہ سمجھتا ہے کہ امریکا کے ساتھ اس کا اقتصادی اور تجارتی تعاون فریقین کے لیے فطری طور پر فائدہ مند...

اس کامیابی کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ ایک ایسی حکومت کی تشکیل کا ارادہ رکھتے ہیں جو ان کے مخالفین پر کڑی نظر رکھے، بڑے پیمانے پر تارکینِ وطن کو نکالے اور امریکی اتحادیوں کے لیے سخت پالیسی بنائے۔ مذکورہ اقدامات کے ذریعے ٹرمپ نے ایک مضبوط امریکی قوم کا جو نظریہ پیش کیا، وہ نوجوان ووٹرز میں مقبول ہوا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ کے اپنی نئی کابینہ کے انتخاب پر پاکستان میں تشویشڈونلڈ ٹرمپ کے اپنی نئی کابینہ کے انتخاب پر پاکستان میں تشویشٹرمپ کی نئی کابینہ میں وزیر خارجہ، وزیر دفاع، قومی سلامتی کے مشیر اور سی آئی اے چیف سمیت پاکستان مخالف اور بھارت دوست رائے والے ارکان شامل
مزید پڑھ »

کابینہ کی تشکیل میں ٹرمپ کی پھرتیاں؛ ایلون مسک سمیت اسرائیل نواز اور سرمایہ کار شاملکابینہ کی تشکیل میں ٹرمپ کی پھرتیاں؛ ایلون مسک سمیت اسرائیل نواز اور سرمایہ کار شاملڈونلڈ ٹرمپ کی نئی کابینہ کی تشکیل میں پھرتیاں؛ ایلون مسک اور فوکس نیوز کے اینکر بھی شامل
مزید پڑھ »

حسیناؤں کے جھرمٹ میں رہنے والے ٹرمپ کے معاشقے، جنسی اسکینڈلز، 3 شادیاں اور 5 بچےحسیناؤں کے جھرمٹ میں رہنے والے ٹرمپ کے معاشقے، جنسی اسکینڈلز، 3 شادیاں اور 5 بچےٹرمپ نے 3 شادیاں کیں اور 26 خواتین کیساتھ جنسی زیادتی کے الزامات بھی لگے
مزید پڑھ »

آپ کی وائٹ ہاؤس میں واپسی نئی شروعات ہے؛ اسرائیل سمیت عالمی رہنماؤں کی ٹرمپ کو مبارکبادآپ کی وائٹ ہاؤس میں واپسی نئی شروعات ہے؛ اسرائیل سمیت عالمی رہنماؤں کی ٹرمپ کو مبارکباداسرائیل، ترکیہ، بھارت اور برطانیہ سمیت دیگر ممالک کے سربراہان کا ٹرمپ کے نام پیغام
مزید پڑھ »

ذلفی بخاری کا ٹرمپ کے سامنے عمران خان کا معاملہ اٹھانے کا اعلانذلفی بخاری کا ٹرمپ کے سامنے عمران خان کا معاملہ اٹھانے کا اعلانذلفی بخاری کی ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم اور اہل خانہ سے رابطے میں ہونے کی تصدیق
مزید پڑھ »

ٹرمپ کی آمد ‘امیدیں اور خوفٹرمپ کی آمد ‘امیدیں اور خوفصرف ایک قوت ایسی ہے جو ٹرمپ کے منتخب ہونے پر بہت مطمئن اور خوش ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 03:03:58