نیویارک (ویب ڈیسک) امریکی ٹک ٹاک سٹار علی ابوالابان عرف جن کیڈ پر اپنی بیوی اور اس کے دوست کو قتل کرنے کے جرم میں فرد جرم عائد کردی گئی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اکتوبر 2021 میں اہلیہ اور اس کے دوست کو قتل کرنے کے الزام میں ٹک ٹاکر علی ابوالابان پر عدالت نے گزشتہ روز فرد جرم عائد کردی۔فرد جرم عائد ہونے کے بعد ابوالابان جذباتی ہوگئے اور ان کی آنکھوں...
امریکی ٹک ٹاک سٹار پر بیوی اور دوست کے قتل کی فرد جرم عائدنیویارک امریکی ٹک ٹاک سٹار علی ابوالابان عرف جن کیڈ پر اپنی بیوی اور اس کے دوست کو قتل کرنے کے جرم میں فرد جرم عائد کردی گئی۔
روزنامہ جنگ کے مطابق اکتوبر 2021 میں اہلیہ اور اس کے دوست کو قتل کرنے کے الزام میں ٹک ٹاکر علی ابوالابان پر عدالت نے گزشتہ روز فرد جرم عائد کردی۔فرد جرم عائد ہونے کے بعد ابوالابان جذباتی ہوگئے اور ان کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوگئے، انہیں مقدمے میں 28 جون کو سزا سنائی جائے گی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق علی ابوالابان نے 21 اکتوبر 2021 کو سان ڈیاگو کے ایک اپارٹمنٹ میں اپنی اہلیہ اور اس کے دوست کو گولی مار کر قتل کردیا تھا۔
'' قومی ٹیم کو سٹرائیک ریٹ فوبیا ہوچکا ہے، خدا کا واسطہ اس سے باہر نکلیں ،، انگلینڈ سے شکست کے بعد رمیز راجا کی رائے عدالت میں ٹک ٹاکر کے اوپر لگائے گئے قتل کے الزامات کو درست تسلیم کرلیا گیا۔واضح رہے کہ ابوالابان سیلیبریٹیز کے مزاحیہ خاکے بنانے کے حوالے سے کافی مشہور تھے اور انہیں ٹک ٹاک پر کافی پسند کیا جاتا ہے، اور وہ لاکھوں فالوورز رکھتے ہیں۔اسلام آباد میں دبئی کی طرز کے ڈانسنگ فاؤنٹین پارک ویو سٹی اسلام آباد میں، ٹکٹ ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹک ٹاک نے پابندی کے امریکی قانون کو عدالت میں چیلنج کر دیاعدالت میں دائر درخواست میں کہا گیا کہ امریکی حکومت نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لیے غیر آئینی طریقہ کار کو اپنایا۔
مزید پڑھ »
ایران نے اسرائیل کی مدد کرنے پر کئی امریکی، برطانوی شخصیات اور کمپنیوں پر پابندی لگا دیامریکی افراد اور اداروں پر پابندیاں خطے میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور امریکا کی دہشت گردانہ سرگرمیوں کے انسداد کے ایرانی قانون کے مطابق ہیں: ایرانی وزارت خارجہ
مزید پڑھ »
اننیا پانڈے اور آدتیہ رائے کپور کا بریک اَپ ہوگیااننیا پانڈے اور آدتیہ رائے کپور کی دوست نے دونوں کے بریک اَپ کی تصدیق کی
مزید پڑھ »
ٹک ٹاک بنانے والوں کیلئے نئی ہدایات جاریدنیا کی مقبول ترین اور مختصر ویڈیوز کی سوشل میڈیا ایپلی کیشن ٹک ٹاک انتظامیہ نے ویڈیوز بنانے اور اپ لوڈ کرنے سے متعلق نئی اور اہم
مزید پڑھ »
پاکستان پر فضائی پابندیوں سے متعلق یورپین سیفٹی ایجنسی کا تین روزہ اہم اجلاس ختماجلاس میں پاکستان پر عائد پابندی کے خاتمے اور پاکستانی ائیرلائنز کی پروازوں کی یورپ کیلئے بحالی سے متعلق رپورٹیں پیش کی گئیں، فیصلہ مئی کے اواخر تک متوقع ہے
مزید پڑھ »
نجی اسکول کی پرنسپل نے 4 سالہ بچے کی جان لے لی، لاش گٹر سے برآمدپولیس نے اسکول کی پرنسپل اور اس کے بیٹے کو قتل کے الزام میں حراست میں لے لیا ہے، جبکہ دونوں گرفتار ملزمان نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »