ملزم ناصر توحیدی نے وائٹ ہاؤس کے کیمروں کو آن لائن چیک کیا، حکام
امریکا میں انتخابات کے دن حملے کی منصوبہ بندی کرنے والا افغان شہری گرفتارغیرملکی خبرایجنسی کے مطابق افغانستان سے تعلق رکھنے والے 27 سالہ ناصر احمد توحیدی کو ریاست اوکلاہوما سے دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔
ناصر احمد توحیدی پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ اس نے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے کیمروں تک رسائی حاصل کرنے اور ان ریاستوں سے متعلق جہاں اسلحہ لینے کے لیے لائسنس کی ضرورت نہیں آن لائن انفارمیشن تلاش کی۔ ملزم نے وائٹ ہاؤس اور واشنگٹن مونیومنٹ کے ویب کیمروں کو بھی آن لائن چیک کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور میں سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ، 3 دہشت گرد ہلاکدہشت گرد لاہور پر بڑے حملے کی منصوبہ بندی کرچکے تھے، ترجمان سی ٹی ڈی
مزید پڑھ »
سلمان خان اور رشمیکا مندانا یورپ میں دو گانوں کی شوٹنگ کریں گےساجد ناڈیاڈوالا یورپ میں بڑے پیمانے پر گانوں کی شوٹنگ کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں
مزید پڑھ »
غزہ میں اسرائیلی فوج کا پناہ گزین اسکول پر حملہ، بچوں سمیت 22 فلسطینی شہیدغزہ میں حماس کے ایک کمانڈ سینٹر کو نشانہ بنایا جسے عسکریت پسند گروپ دہشت گردانہ حملوں کی منصوبہ بندی کے لیے استعمال کر رہا تھا: اسرائیل
مزید پڑھ »
جاوید بٹ کے قتل پر گھر دینے کا وعدہ ہوا، ملزمان نے ریکی کیسے کی؟ تفتیش میں مزید انکشافاتملزمان نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ جاوید بٹ کو قتل کرنے کے لیے منصوبہ بندی ڈھائی ماہ قبل کی: پولیس
مزید پڑھ »
پب جی گیم کو حملے کی منصوبہ بندی کے لیے استعمالسوات میں پولیس پر حملے میں ملوث ملزمان نے تفتیش میں بتایا کہ انھوں نے پب جی گیم کی میسجنگ سروس کا استعمال رابطے اور احکامات کے لیے کیا۔ اس حملے میں تین پولیس اہلکار زخمی ہوئے، ایک بعد ازاں انتقال کر گیا۔
مزید پڑھ »
اردن انتخابات میں مذہبی تنظیموں کی کامیابی؛ نئے وزیراعظم کے نام کا اعلانامریکا سے تعلیم یافتہ سابق وزیر منصوبہ بندی جعفر حسان اس وقت اردن کے شاہ عبداللہ دوم کے دفتر کے سربراہ ہیں
مزید پڑھ »