امریکی ماہرین نے دنیا کی خوبصورت ترین مکڑی دریافت کر لی

پاکستان خبریں خبریں

امریکی ماہرین نے دنیا کی خوبصورت ترین مکڑی دریافت کر لی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

ملبورن: (ویب ڈیسک) امریکی ماہرین نے خوبصورت ترین مکڑی دریافت کرلی جو مور کی طرح رنگ برنگی ہے اوراُسی کی طرح ڈانس کرنے کی صلاحیت بھی رکھتی ہے۔

نیشنل جیوگرافک کی جانب سے مکڑی کو ’مور‘ کا نام دیا گیا، ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ مکڑی خوبصورت رنگوں کی حامل اور ڈانس کرنے کی خداداد صلاحیتیں رکھتی ہے۔

وہ اپنے پیروں ، ڈنک ہلا کر مختلف انداز سے ڈانس بھی کرتی ہے جبکہ اس کی رفتار عام مکڑیوں سے کئی گنا زیادہ ہے۔ یونیورسٹی آف کیلی فورنیا کی پروفیسر میڈلائن گیرارڈ اور اُن کی ٹیم نے سڈنی سے اس مکڑی کو دریافت کیا۔ انہوں نے بتایا کہ یہ مکڑی ایک عمارت کی تعمیر کے دوران انہیں نظر آئی۔ ماہرین نے مکڑی کے بارے میں مزید تحقیق کے لیے اُسے ایک ڈبے میں بند کیا، جس سے یہ بات سامنے آئی کہ میل ہے جس کی مخالف جنس کی مکڑی اتنی خوبصورت نہیں ہے۔

مور نسل قرار دی جانے مکڑی کا نر زندگی میں ایک بار ہی تولیدی عمل کرتا ہے جس کے بعد مادہ انڈے دیتی ہے جن میں سے 25 فیصد بچے نکلتے ہیں اور اُن میں سے بھی چند ہی بڑے ہوتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹارکٹیکا:گلیشیئر کا بڑا ٹکڑا ٹوٹ کر الگ ، ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادیانٹارکٹیکا:گلیشیئر کا بڑا ٹکڑا ٹوٹ کر الگ ، ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادیانٹارکٹیکا:گلیشیئر کا بڑا ٹکڑا ٹوٹ کر الگ ، ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادی Antarctica HugeIceberg BrokeOff PineIslandGlacier
مزید پڑھ »

امریکی صدر کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کو عمل میں بدلا جائے: دفتر خارجہامریکی صدر کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کو عمل میں بدلا جائے: دفتر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ ٹرمپ کی کشمیر پر ثالثی کی پیشکش پر عملدرآمد چاہتے ہیں۔ امید ہے امریکی صدر بھارت میں کشمیر کا مسئلہ اٹھائیں گے۔ امریکہ کی جانب سے بھارت کو جدید ائیر سسٹم کی فراہمی پر تشویش ہے۔
مزید پڑھ »

قطر کے سابق وزیراقتصادیات سمیت حکمراں خاندان کے 5 افراد نے مالٹا کی شہریت حاصل کیقطر کے سابق وزیراقتصادیات سمیت حکمراں خاندان کے 5 افراد نے مالٹا کی شہریت حاصل کیقطر کے حکمراں خاندان کے 5 افراد کا نام 3500 سے زیادہ غیر ملکی افراد کی اس فہرست میں شامل ہے
مزید پڑھ »

محکمہ کسٹم نے 3ارب27 کروڑ مالیت کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادیمحکمہ کسٹم نے 3ارب27 کروڑ مالیت کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادیکراچی : محکمہ کسٹم نے مختلف کاروائیوں میں3ماہ کے دوران3ارب27 کروڑ مالیت کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنائی، سب سے بڑی کارروائی میں 301 کلو منشیات اور اسمگلنگ کی اشیا کی برآمدگی شامل ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ کسٹم پروینٹو اینٹی اسمگلنگ نے تین ماہ کے دوران
مزید پڑھ »

احد رضا میراور سجل علی کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پرمداحوں کی توجہ کا مرکزاحد رضا میراور سجل علی کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پرمداحوں کی توجہ کا مرکزاحد رضا میراور سجل علی کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پرمداحوں کی توجہ کا مرکز AhadRazaMir SajalAly SocialMedia RelationshipGoals CelebrityCouple Iamsajalali ahadrazamir
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 02:00:08