انٹارکٹیکا:گلیشیئر کا بڑا ٹکڑا ٹوٹ کر الگ ، ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادی Antarctica HugeIceberg BrokeOff PineIslandGlacier
کلومیٹر وسیع رقبے پر پھیلاہواتھا، عالمی موسمیاتی تنظیم کا کہنا ہے صدی کےاختتام تک سمندرکی سطح میں تین میٹر یادس فٹ تک اضافہ ہوسکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق بڑھتا ہوا درجہ حرارت ماحولیات کے حوالے سے دنیا بھر کیلئے پریشانی کا سبب بن رہا ہے، انٹارکٹیکا میں پائن آئی لینڈگلیشیئر کا وسیع رقبے پر پھیلا ہوا ایک اور ٹکڑا ٹوٹ کرالگ ہوگیا۔
یورپین اسپیس ایجنسی کی جاری کردہ سٹیلائٹ تصاویر میں پائن آئن لینڈ گلیشئیرسےایک بڑے ٹکڑے کو ٹوٹتےہوئےدیکھا جاسکتاہے۔عالمی موسمیاتی تنظیم کا کہنا ہےکہ انٹارکٹیکا میں درجہ حرارت بتدریج بڑھ رہاہے،صدی کےاختتام تک سمندرکی سطح میں تین میٹر یادس فٹ تک اضافہ ہوسکتا ہے۔یاد رہے چند روز قبل ماہرین کا کہنا تھا دنیا کا سب سے بڑا برفانی تودہ انٹارکٹیکا سے علیحدہ ہونے کے بعد بحر ہند کی جانب روانہ ہوگیا ہے، جس کا رقبہ برطانوی دارالحکومت لندن سے بھی چار گناہ بڑا ہے۔ماہرین کے مطابق برفانی تودہ جسے اے 68 کہا جاتا...
ماہرین کے مطابق آئس برگ اے 68 جیسے ہی کھلے سمندر میں آئے گا پانی کے تیز بہاؤ کے باعث کو ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگا۔ خیال رہے پانی اور ہوا کا درجہ حرارت انٹارکٹیکا اور گرین لینڈ کے ساحل پر عدم استحکام کا باعث بن رہا ہے اور گلوبل وارمننگ کا بھی سبب ہے جس کی وجہ سے برف بگھلنے میں تیزی آرہی ہے۔ واضح رہے 2017 میں براعظم انٹارکٹیکا میں 6 ہزار مربع کلومیٹر برفانی تودہ شگاف پڑ جانے کے باعث ٹوٹ کر خطے سے علیحدہ ہوگیا تھا ، یونیورسٹی آف سوائنسے کے سائنسدانوں نے بتایا تھا کہ موسم کی تبدیلی کی وجہ سے برفانی تودہ خطے سے الگ ہوا ہے اور گزشتہ 30 برسوں میں ٹوٹنے والا یہ برف کا سب سے بڑا تودہ ہے۔ماہرین کے اندازوں کے مطابق یہ انتہائی بڑا تودہ ہے اور اس کو پگھلنے کے لیے بھی کم از کم دو سے تین برس لگ سکتے ہیں تاہم اس کی نگرانی ضروری...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گرین ٹاﺅن:ڈاکوﺅں نے مزاحمت پر 40سالہ شخص کو گلہ دبا کر قتل کر دیاگرین ٹاﺅن:ڈاکوﺅں نے مزاحمت پر 40سالہ شخص کو گلہ دبا کر قتل کر دیا Lahore Man Murder Robbery StreetCrime 40YearOldMan Resistance Lahorepoliceops OfficialDPRPP GOPunjabPK CMPunjabPK UsmanAKBuzdar ChMSarwar PTICPOfficial
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر: ایک اور بھارتی اہلکار نے زہر کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا
مزید پڑھ »
والدین پر قیامت ٹوٹ پڑیلندن: برطانیہ میں والدین پر قیامت ڈھا گئی، کمسن بچہ کینسر سے ہلاک ہوگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 4 سالہ ننھا بچہ مہلک کینسر ’برین ٹیومر‘ کے باعث ابدی نید سوگیا، جان لیوا مرض کے نتیجے میں بچے کے منہ کا نقش بھی تبدیل ہوچکا تھا۔ جیک لیسی
مزید پڑھ »
مردان : پاک فضائیہ کا ایک اور تربیتی طیارہ گر کر تباہمردان : پاک فضائیہ کا ایک اور تربیتی طیارہ گر کر تباہ Mardan AirForcePlane Crashed PAF Shorkot TrainingAircraftCrashed pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »