والدین پر قیامت ٹوٹ پڑی

پاکستان خبریں خبریں

والدین پر قیامت ٹوٹ پڑی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

والدین پر قیامت ٹوٹ پڑی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 4 سالہ ننھا بچہ مہلک کینسر ’برین ٹیومر‘ کے باعث ابدی نید سوگیا، جان لیوا مرض کے نتیجے میں بچے کے منہ کا نقش بھی تبدیل ہوچکا تھا۔ جیک لیسی نامی کمسن برطانوی شہر شیفیلڈ سے تعلق رکھتا تھا جسے کینسر کی تشخیص گزشتہ سال ہوئی تھی۔

برین ٹیومر کے باعث بچے کا منہ ایک جانب مڑ چکا تھا، سٹی اسکین کے بعد ڈاکٹروں نے افسوس ناک خبرسناتے ہوئے کہا تھا کہ جیک لیسی کو برین کینسر ہے اور وہ بہت کم عرصے ہی زندہ رہ پائے گا۔ رپورٹ کے مطابق بچے کے دماغ کے اس حصے پر برین ٹیومر ہوا تھا جس کا علاج ہی ناممکن تھا۔ اس بھیانک خبر کے بعد والدین نے بچے کو خوشگوار زندگی فراہم کی، تفریحی مقامات پر لے جانا روز کا معمول بن چکا تھا۔ استطاعت نہ ہونے کے باعث کئی لوگوں نے والدین کی مالی مدد بھی کی، جیک لیس کا بچنا نہ ممکن تھا جس کے باعث ایسے اقدامات کیے جارہے تھے۔

کمسن کو مختلف ممالک کا بھی دورہ کرایا گیا جہاں وہ بھرپور زندگی سے لطف اندوز ہوا اور بالاآخر جیک لیسی اتوار کے روز ہمیشہ کے لیے اس دنیائے فانی سے کوچ کرگیا، غریب خاندان نے تمام ایسے افراد کا خصوصی شکریہ ادا کیا جس نے بچے کی خوشیاں میں حصے ڈالنے کی بھرپور انداز میں کوشش کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوسری شادی پر پہلی بیوی کے ہاتھوں پٹنے والے دلہا کے انکشافاتدوسری شادی پر پہلی بیوی کے ہاتھوں پٹنے والے دلہا کے انکشافاتکراچی : ولیمے میں مارکھانے والے دلہا آصف رزاق نے کہا ہے کہ پہلی بیوی کو شادی کے بارے میں سب بتادیا تھا اور یہ یہ میری دوسری شادی تھی تیسری یا چوتھی نہیں، میری دوسری بیوی کو اغواکرلیاگیاہے ، بازیابی کیلئے ایف آئی آر کٹواؤں گا۔تفصیلات کے مطابق پہل
مزید پڑھ »

شہریت کے قانون پر بنے ڈرامے کے باعث ماں، استانی جیل میںشہریت کے قانون پر بنے ڈرامے کے باعث ماں، استانی جیل میںانڈیا کی جنوبی ریاست کرناٹک کے شہر بدار کے شاہین سکول میں شہریت کے متنازع قانون پر بنے ڈرامے کے باعث ایک نوجوان ماں اور ایک استانی کو جیل جانا پڑا ہے۔
مزید پڑھ »

خداؤں کا کھانا: پانی کے کیڑوں کے انڈے یعنی خوشی کے بیجخداؤں کا کھانا: پانی کے کیڑوں کے انڈے یعنی خوشی کے بیج16ویں صدی کی ہسپانوی دستاویزات کے مطابق وہ انسان جنھیں قربان کیا جانا ہوتا ہے ان کے دل کو جسم سے نکال کر سینے میں خالی جگہ کو پانی کے کیڑوں کے انڈوں سے بھر دیا جاتا تھا تاکہ خداؤں کے لیے چڑھاوا بھیجا جائے۔
مزید پڑھ »

ایوان میں مہنگائی کے مسئلے پر طویل بحث ہونی چاہیے، بلاول بھٹوایوان میں مہنگائی کے مسئلے پر طویل بحث ہونی چاہیے، بلاول بھٹواسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایوان میں مہنگائی کے مسئلے پر طویل بحث ہونی چاہئے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ایک دن میں کسی مسئلے کا حل نہیں نکلے گا، ایوان میں مہنگائی کے مسئلے پ
مزید پڑھ »

امریکہ میں چین کے چار فوجی افسران پر فرد جرم عائدامریکہ میں چین کے چار فوجی افسران پر فرد جرم عائدامریکہ نے چینی فوج کے چار افسروں کے خلاف اس الزام کے تحت فرد جرم عائد کی ہے کہ انھوں نے ہیکنگ کے ذریعے مبینہ طور پر 14 کروڑ امریکی شہریوں کی ذاتی معلومات کو چرایا تھا۔
مزید پڑھ »

کاروبار کے اختتام پر ڈالر مہنگا اور سٹاک مارکیٹ گر گئیکاروبار کے اختتام پر ڈالر مہنگا اور سٹاک مارکیٹ گر گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں اضافہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 09:41:40