امریکا میں مسلح شخص کی مختلف مقامات پرفائرنگ، 22 افراد ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

امریکا میں مسلح شخص کی مختلف مقامات پرفائرنگ، 22 افراد ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

فائرنگ سے زخمی 60 سے زائد افراد میں سے کچھ کی حالت تشویشناک ہے، حکام

انٹربورڈکراچی؛ بغیرمعاہدہ پلے گراؤنڈ دوسرے محکمے کے حوالے کردیا گیاراولپنڈی؛ ٹریفک وارڈنز نے لڑکی کے اغوا کی کوشش ناکام بنادیکوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ، ہلاکتیںرواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں بجٹ خسارہ 962 ارب روپے رہا، وزارت خزانہڈی آئی خان میں دو دہشت گرد پولیس مقابلے میں ہلاکپولیس نے حملہ آور کی تلاش کیلیے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے اور لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے:فوٹو:اسکرین گریبامریکا کی ریاست میئن میں مسلح شخص کی مختلف مقامات پر فائرنگ سے 22...

امریکی میڈیا نے پولیس حکام کے حوالے سے بتایا کہ لیوسٹن شہر میں 40 سالہ ملزم نے جس کی شناخت رابرٹ کارڈ کے نام سے ہوئی پہلے ایک بولنگ کلب میں فائرنگ کی جس سے 10 افراد موقع پر ہلاک ہوگئے۔ اس کے بعد ملزم نے باراور ڈسٹری بیوشن سینٹر میں موجود افراد پر اندھا دھند گولیاں برسا دیں۔ فائرنگ سے 60 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے جن میں سے کچھ کی حالت تشویشناک ہے۔پولیس نے خود کار رائفل تھامے ملزم کی تصویر جاری کردی ہے۔ لیوسٹن اور اوبرن کے رہائشیوں کو مزید احکامات تک گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ملزم کی گاڑی بھی برآمد کر لی گئی ہے۔

پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کی وجہ فی الحال سامنے نہیں آسکی ہے۔میئن کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے اور کاروبار بند کروا دئیے گئے ہیں۔ حملہ آور کی تلاش جاری ہے اور پولیس نے عوام سے اس سلسلے میں تعاون کی اپیل کی ہے۔چین؛ وزیر خارجہ کے بعد وزیر دفاع کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیاعمران خان نے سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی چیلنج کردیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں بیک وقت 158 گاڑیاں خوفناک حادثے کا شکار، ہلاکتیںامریکا میں بیک وقت 158 گاڑیاں خوفناک حادثے کا شکار، ہلاکتیںجنوبی امریکی ریاست لوزیانا میں 158 گاڑیاں خوفناک حادثے کا شکار ہو گئیں جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔
مزید پڑھ »

بنگلادیش میں مسافر ٹرین کی مال بردار ٹرین سے ٹکر، 17 افراد ہلاک، 100 سے زائد ...ڈھاکہ (ویب ڈیسک) بنگلادیش میں کشور گنج کے علاقے بھیرب کے قریب مسافر ٹرین اور مال گاڑی آپس میں ٹکرا گئیں، نتیجے میں 17 افراد ہلاک جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے نتیجے میں پٹری سے اترنے والی مسافر ٹرین کی دوبوگیوں میں پھنسے افراد اور لاشیں نکالنے کیلئے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، حادثے کا شکار ہونے...
مزید پڑھ »

اسرائیل نےغزہ میں عالمی قوانین کی واضح خلاف ورزیاں کیں، سربراہ اقوام متحدہاسرائیل نےغزہ میں عالمی قوانین کی واضح خلاف ورزیاں کیں، سربراہ اقوام متحدہسربراہ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل نےغزہ میں عالمی قوانین کی واضح خلاف ورزیاں کی ہیں، مسلح تصادم کا کوئی بھی فریق عالمی قانون سے بالاتر نہیں۔
مزید پڑھ »

اسرائیل نےغزہ میں عالمی قوانین کی واضح خلاف ورزیاں کیں، سربراہ اقوام متحدہاسرائیل نےغزہ میں عالمی قوانین کی واضح خلاف ورزیاں کیں، سربراہ اقوام متحدہسربراہ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل نےغزہ میں عالمی قوانین کی واضح خلاف ورزیاں کی ہیں، مسلح تصادم کا کوئی بھی فریق عالمی قانون سے بالاتر نہیں۔
مزید پڑھ »

پاکستان اور ملائیشیا کی مسلح افواج کے مشترکہ تربیتی فوجی مشقیں مکملکوالالمپور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور ملائیشیا کی مسلح افواج کے درمیان 9 سے 22 اکتوبر تک جاری رہنے والی مشترکہ تربیتی فوجی مشقیں دو مراحل میں مکمل کی گئیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان اور ملائیشیا کی مسلح افواج کے درمیان دو طرفہ فوجی مشقوں کا انعقاد کیا گیا، یہ مشقیں 9 اکتوبر سے 22 اکتوبر 2023 تک ملائیشیا میں منعقد کی گئیں، تربیتی مشق...
مزید پڑھ »

ٹرین حادثے میں متعدد افراد ہلاکٹرین حادثے میں متعدد افراد ہلاکحادثے کا شکار ہونے والی ٹرین کی بوگیوں سے اب تک 17 افراد کی لاشوں کو نکالا جاچکا ہے، تاہم ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 08:42:33