امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو اور سابق وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے پر بین الاقوامی فوجداری عدالت پر پابندی کے حق میں ووٹ دے دیا۔ 243 ارکان نے پابندی کے حق میں ووٹ دیا جبکہ 140 اراکین نے اس پر مخالفت کی۔
امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیل ی وزیراعظم نیتن یاہو اور سابق وزیردفاع کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے پر بین الاقوامی فوجداری عدالت پر پابندی کے حق میں ووٹ دے دیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیل حملوں پراسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو اورسابق وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے پر امریکی کانگریس میں بین الاقوامی فوجداری عدالت پر پابندی عائد کرنے کے لیے ووٹنگ ہوئی۔ ایوان نمائندگان کے 243 ارکان نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندی کے حق میں ووٹ دیا۔ 140 اراکین نے کانگریس نے پابندی کے خلاف ووٹ دیا۔ امریکی غیرقانونی کورٹ کاؤنٹر ایکشن ایکٹ امریکی شہریوں اوراسرائیل سمیت اتحادی ملک کے شہریوں سے تحقیقات ، گرفتاری یا حراست میں لینے یا ان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرتا ہے جو عدالت کے رکن نہیں ہیں۔ایوان نمائندگان کی خارجہ امور کی کمیٹی کے ریپبلکن چیئرمین برائن ماسٹ نے ووٹنگ سے قبل تقریرمیں کہا کہ امریکا یہ قانون اس لیے منظور کر رہا ہے، کیوں کہ کینگرو کورٹ ہمارے عظیم...
بین الاقوامی فوجداری عدالت اسرائیل امریکہ پابندی سیاسی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مائیک جانسن دوبارہ امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر بنےرپبلکن رہنما مائیک جانسن نے امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر کے عہدے پر دوبارہ فائز کروادیا ہے۔
مزید پڑھ »
ایران کے لیے 'پرشیا' کا استعمال بند کرنے کی کوشش1934 میں ایران نے بین الاقوامی سطح پر 'ایران' کے نام کو ترجیح دی شروع کی اور 'پرشیا' استعمال کو غیرضروری قرار دیا۔
مزید پڑھ »
امریکی پابندیاں: پاکستان اسے متعصبانہ قرار دیتا ہےپاکستان نے امریکا کی جانب سے بیلسٹک میزائل پروگرام میں مدد دینے کے الزام میں چار اداروں پر پابندی کے اقدام کو متعصبانہ قرار دے دیا ہے۔
مزید پڑھ »
مارٹن گپٹل نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیانیوزی لینڈ کے ٹی20 میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے مارتن گپٹل نے 38 سال کی عمر میں بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »
چین کے ڈرون پر امریکی پابندی کی دھمکیامریکی قانون سازوں نے چین میں بننے والے ڈرون پر پابندی لگانے کا فیصلہ لیا ہے کیونکہ انہیں یہ ایک چھانوانے اور تجارتی خطرے کے طور پر سمجھا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »
مارٹن گپٹل نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلاننیوزی لینڈ کے بڑے میچ سکورر، مارٹن گپٹل نے 38 سال کی عمر میں بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ وہ 2022 میں نیوزی لینڈ کی ٹیم میں آخری بار نظر آئے تھے اور وہ فرنچائز وائٹ بال کرکٹ جاری رکھیں گے۔ گپٹل نے بلیک کپس کے لیے 367 میچ کھیلے - 198 ون ڈے، 122 ٹی20 اور 47 ٹیسٹ۔ انہوں نے تین فارمेट میں 23 بین الاقوامی سنچریاں سکور کیں اور ان کے کیریئر کے اختتام پر نیوزی لینڈ کے ٹی20 میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی کے طور پر 3,531 رنز ان کے نام ہیں۔
مزید پڑھ »