مائیک جانسن دوبارہ امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر بنے

سیاسی خبراں خبریں

مائیک جانسن دوبارہ امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر بنے
امریکی ایوان نمائندگاناسپیکرمائیک جانسن
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

رپبلکن رہنما مائیک جانسن نے امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر کے عہدے پر دوبارہ فائز کروادیا ہے۔

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت حاصل کرنے والے رپبلکن رہنما مائیک جانسن دوبارہ امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر منتخب ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کو نئی گانگریس کے پہلے دن رپبلکن رہنما مائیک جانسن پہلے مرحلے میں ووٹنگ کے ذریعے انتہائی کم فرق سے ایوان نمائندگان کے اسپیکر منتخب ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق ابتدائی طور پر 3 رپبلکن اراکین، رالف نورمن (جنوبی کیرولائنا)، کیتھ سیلف (ٹیکساس) اور تھامس میسی (کینٹکی) نے جانسن کی مخالفت میں ووٹ دیا تھا۔ دوسری جانب تمام

ڈیموکریٹک اراکین نے اقلیتی رہنما حکیم جیفریز کے حق میں ووٹ دیا۔ رپورٹس کے مطابق رپبلکنز نے اب ایوان نمائندگان اور سینیٹ دونوں پر باضابطہ کنٹرول حاصل کر لیا ہے اور اراکین نے حلف بھی اٹھا لیا ہے۔ پیر کو کانگریس کا دوبارہ اجلاس ہوگا جس میں نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی جیت کی تصدیق کی جا سکے گی۔ ایوان میں کم اکثریت کے باعث رپبلکنز کو قانون سازی کے لیے سخت چیلنجز کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ پارٹی کے اندر کسی بھی اختلاف کی صورت میں ووٹ ناکام ہو سکتا ہے، جبکہ سینیٹ میں زیادہ تر قانون سازی کے لیے ڈیموکریٹس کے تعاون کی ضرورت ہو گی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

امریکی ایوان نمائندگان اسپیکر مائیک جانسن رپبلکن ڈونلڈ ٹرمپ

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی کی ایوان کو قانون سازی کے علاوہ استعمال کرنے کی اجازتاسپیکر پنجاب اسمبلی کی ایوان کو قانون سازی کے علاوہ استعمال کرنے کی اجازتاسمبلی ہال کو قانون سازی کے علاوہ دیگر اجتماعات اور کانفرنسز کے لئے استعمال کرنے کے لئے اسپیکر کی اجازت ضروری ہے
مزید پڑھ »

رچرڈ گرنیل کا انٹرویورچرڈ گرنیل کا انٹرویوٹرمپ کے آنے کے بعد ملک کے حالات دوبارہ خراب کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
مزید پڑھ »

بھاگنے کا طعنہ دینے والے مشکل وقت میں لندن بھاگ جاتے ہیں، زرتاج گل نے حکومت کو لاش و کفن چور کہہ دیابھاگنے کا طعنہ دینے والے مشکل وقت میں لندن بھاگ جاتے ہیں، زرتاج گل نے حکومت کو لاش و کفن چور کہہ دیامیں بارہ شہدا کے نام ایوان میں پیش کررہی ہوں اور یہ نام ایوان کے ریکارڈ کا حصہ ہیں، زرتاج گل وزیر
مزید پڑھ »

امریکا میں شٹ ڈاؤن کا خطرہ ٹل گیا، اخراجات کا بل ایوان نمائندگان میں منظورامریکا میں شٹ ڈاؤن کا خطرہ ٹل گیا، اخراجات کا بل ایوان نمائندگان میں منظورحکومتی بل 2 بار مسترد ہونے کے بعد تیسری ووٹنگ میں منظور کیا گیا
مزید پڑھ »

غزہ؛ اسرائیلی فوج کا دیر البلاح کے میئر کو شہید کرنے کا دعویٰ، مزید 18 شہیدغزہ؛ اسرائیلی فوج کا دیر البلاح کے میئر کو شہید کرنے کا دعویٰ، مزید 18 شہیداسرائیل فضائی حملے میں دیرالبلاح میں امدادی سامان کے لیے جمع افراد نشانہ بنے، فلسطینی حکام
مزید پڑھ »

’9مئی کی دھول بٹھائیں‘، چیئرمین پی ٹی آئی نے کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا’9مئی کی دھول بٹھائیں‘، چیئرمین پی ٹی آئی نے کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیاہمیں دوبارہ سڑکوں پر آنے پر مجبور نہ کریں، ایوان ہمیں انصاف دے، بیرسٹر گوہر کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:22:03