بھاگنے کا طعنہ دینے والے مشکل وقت میں لندن بھاگ جاتے ہیں، زرتاج گل نے حکومت کو لاش و کفن چور کہہ دیا

پاکستان خبریں خبریں

بھاگنے کا طعنہ دینے والے مشکل وقت میں لندن بھاگ جاتے ہیں، زرتاج گل نے حکومت کو لاش و کفن چور کہہ دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

میں بارہ شہدا کے نام ایوان میں پیش کررہی ہوں اور یہ نام ایوان کے ریکارڈ کا حصہ ہیں، زرتاج گل وزیر

بھاگنے کا طعنہ دینے والے مشکل وقت میں لندن بھاگ جاتے ہیں، زرتاج گل نے حکومت کو لاش و کفن چور کہہ دیاmail

پارلیمانی لیڈر سنی اتحاد کونسل زرتاج گل وزیر نے اپنے بیان میں کہا کہ میں بارہ شہدا کے نام ایوان میں پیش کررہی ہوں اور یہ نام ایوان کے ریکارڈ کا حصہ ہیں ان ناموں کو چیلنج کریں انہوں نے کہا کہ ہمارے شہدا کے جنازے سارے جہاں نے دیکھے ہیں میتیں گولیاں لگنے کے بجائے حادثات قرار دےکر حوالے کی گئیں جبکہ شہدا کے ورثا کو خوفزدہ کیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

علی امین گنڈاپور نے کے پی میں غیر ملکی میڈیا کو بلاکر گمراہ کن بریفنگ دی، وزیر اطلاعاتعلی امین گنڈاپور نے کے پی میں غیر ملکی میڈیا کو بلاکر گمراہ کن بریفنگ دی، وزیر اطلاعاتیہ لوگوں کو تشدد پر اکسا کر دوڑ لگا کر بھاگ جاتے ہیں، عطاء اللہ تارڑ
مزید پڑھ »

احتجاج اور توڑپھوڑ کیس؛ عمر ایوب، زرتاج گل کی عبوری ضمانت میں توسیعاحتجاج اور توڑپھوڑ کیس؛ عمر ایوب، زرتاج گل کی عبوری ضمانت میں توسیعہمیں اسٹیٹس کی ہی سزا مل رہی ہے، عدالت میں زرتاج گل وزیر کا بیان
مزید پڑھ »

سابق بھارتی اداکارہ ثنا خان کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقعسابق بھارتی اداکارہ ثنا خان کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقعثنا خان نے 2020 میں بالی وڈ کو خیرباد کہہ دیا تھا اور 2021 میں مفتی انس سید سے شادی کی تھی، جوڑے کا ایک بیٹا ہے
مزید پڑھ »

شام میں روسی فوجی بیسز کی حفاظت کی یقین دہانی کرادی گئی ہے، روسی حکامشام میں روسی فوجی بیسز کی حفاظت کی یقین دہانی کرادی گئی ہے، روسی حکامروسی عہدیداروں نےبتایا کہ شام میں حکومت کا تختہ الٹنے والے اپوزیشن کی قیادت سے رابطے ہیں اور مذاکرات پر زور دیا
مزید پڑھ »

پاکستان میں مقیم بھارتی خاتون 22 سال بعد واپس وطن لوٹ گئیپاکستان میں مقیم بھارتی خاتون 22 سال بعد واپس وطن لوٹ گئیحمیدہ بانو کو ایجنٹ نے دبئی میں ملازمت کا جھانسہ دیکر پاکستان پہنچا دیا تھا
مزید پڑھ »

فرنچائزز کو ٹاپ غیر ملکی کرکٹرز کی دستیابی پر فکر لاحقفرنچائزز کو ٹاپ غیر ملکی کرکٹرز کی دستیابی پر فکر لاحقانگلش کرکٹ بورڈ نے گزشتہ دنوں دیگر لیگز میں پلیئرز کو شرکت کی اجازت نہ دینے کا عندیہ دیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:44:38