ہر ریاست میں قبل ازوقت ووٹ دینے کا طریقہ کار وہاں کی مقامی حکومت طے کرتی ہے اور یہ طریقہ کار دوسری ریاست سے مختلف بھی ہوسکتا ہے
/ فائل فوٹو
امریکہ کی کچھ ریاستوں میں قبل ازوقت ووٹ دینے کے لیے ووٹرکو الیکشن کمیشن حکام کی جانب سے بنائے گئے پولنگ اسٹیشن جانا ہوتا ہے جہاں ووٹر کو بیلٹ پیپر دیا جاتا ہے جس کے بعد ووٹرز اپنی مرضی کے امیدوار کو ووٹ دیتا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق 2020 میں ہونے والے امریکی صدارتی الیکشن میں تقریباً ایک کروڑ ووٹرز نے اپنا ووٹ الیکشن کے دن سے قبل ہی ڈال دیا جو کہ کُل ڈالے گئے ووٹوں کا 2 تہائی بنتا ہے۔
2020 کے صدارتی الیکشن میں سابق صدر ٹرمپ نے الزام عائد کیا کہ ای میل کے ذریعے ڈالے جانے والے ووٹوں میں بہت بڑا فراڈ کیا گیا ہے تاہم وہ اپنے الزامات کا کوئی ثبوت نہ دے سکے جب کہ امریکی حکام نے ٹرمپ کے دعوؤں کو مکمل طور پر رد کیا۔امریکا میں صدارتی الیکشن 5 نومبر کو ہونا ہے مگر الیکشن میں قبل ازوقت کا آغاز ہوچکا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹرمپ ایک بار پھر امریکا کے صدر بنیں گے: پیشگوئیاں کرنیوالے پانچ اہم اداروں کا دعویٰصدارتی انتخابات میں مقابلہ انتہائی کانٹے کا ہوگا اور ڈونلڈ ٹرمپ کے جیتنے کا امکان 51 فیصد جب کہ کملا ہیرس کے جیتنے کا امکان 49 فیصد ہے: امریکی اخبار
مزید پڑھ »
حساسیت سے بچنے کے لیے رہنمائییہ مضمون حساسیت کے علامات (جیسے کہ سانس میں دشواری، آنکھوں میں جلن، کھانسی اور عطس) کو روکنے اور باہر کام کرنے کا لطف اٹھانے کے لیے کچھ ٹوٹکے پیش کرتا ہے۔
مزید پڑھ »
’اسرائیل کے دفاع‘ کے لیے بھیجا جانے والا امریکی تھاڈ میزائل ڈیفینس سسٹم کیا ہے اور کیسے کام کرتا ہے؟امریکہ نے میزائل ڈیفینس سسٹم ’تھاڈ‘ نصب کرنے کا فیصلہ رواں ماہ اسرائیل پر ایرانی بیلسٹک میزائل حملے کے بعد کیا ہے۔
مزید پڑھ »
ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے امکان کو روکا جاسکتا ہے:جو بائیڈنمیرے ساتھی اتفاق کرتے ہیں، لبنان میں جنگ بندی کے لیے کام کرنا ممکن ہے لیکن غزہ میں یہ مشکل ہے: امریکی صدر
مزید پڑھ »
اے آئی روبوٹ کا تخلیق کردہ آرٹ نیلامی کیلئے پیشیہ اے آئی روبوٹ الگورتھم کی مدد سے کام کرتا ہے
مزید پڑھ »
ایرانی حملہ سے متعلق اسرائیل میں خوف;امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اسرائیلی حکومت اور امریکی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ ایران آئندہ چند گھنٹوں میں اسرائیل پر حملہ کرنے کے لیے تیار ہے۔
مزید پڑھ »