بیروت (ڈیلی پاکستان آن لائن) لبنان کے شہر بیروت میں امریکی سفارت خانے کے قریب فائرنگ کے بعد ایک شامی شخص کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ خبر رساں ایجنسی ”اے ایف پی“ کے مطابق لبنانی فوج نے گرفتاری کی تصدیق کی ہے، جبکہ امریکی سفارتی مشن نے بتایا کہ اس کے حکام محفوظ ہیں۔ لبنانی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اوکر کے شمالی مضافاتی علاقے...
امریکی سفارتخانے پر فائرنگ کرنے والا زخمی حالت میں گرفتاربیروت لبنان کے شہر بیروت میں امریکی سفارت خانے کے قریب فائرنگ کے بعد ایک شامی شخص کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔
خبر رساں ایجنسی ”اے ایف پی“ کے مطابق لبنانی فوج نے گرفتاری کی تصدیق کی ہے، جبکہ امریکی سفارتی مشن نے بتایا کہ اس کے حکام محفوظ ہیں۔ لبنانی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اوکر کے شمالی مضافاتی علاقے میں واقع سفارت خانے کو ’شامی شہریت رکھنے والے ایک شخص کی طرف سے فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا‘۔علاقے میں تعینات فوجی اہلکاروں نے فائرنگ کرنے والے پر جوابی فائرنگ کی جس سے شوٹر زخمی ہو گیا، زخمی کو گرفتار کر کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔اس حوالے سے امریکی سفارتخانے کا کہنا تھا کہ’مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بج کر 34 منٹ پر ہائی سیکیورٹی مشن کے داخلی راستے کے قریب چھوٹے ہتھیار سے فائرنگ کی اطلاع موصول...
بیان میں کہا گیا کہ لبنانی فوج، سکیورٹی فورسز اور ہمارے سفارت خانے کی سکیورٹی ٹیم کے فوری ردعمل کی بدولت ہماری ایمبیسی اور ہماری ٹیم محفوظ ہے، مزید تفتیش جاری ہے اور ہم میزبان ملک کے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ قریبی رابطے میں ہیں۔لوگ امریکہ سے کال کر کے کہتے ہیں کلیجی ڈلیور کرا دو" 50 سال سے قائم دکان ماجھا کلیجی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پولیس موبائل ایمرجنسی وارڈ میں کیوں آگئی؟ ویڈیو وائرلخاتون ڈاکٹر کو مبینہ طور پر جنسی ہراساں کرنے کے الزام میں ملزم کو گرفتار کرنے کے لیے پولیس موبائل سمیت ایمرجنسی وارڈ میں داخل ہوگئی۔
مزید پڑھ »
آزادکشمیر: مہنگی بجلی کیخلاف احتجاج، تصادم میں متعدد مظاہرین اور پولیس اہلکار زخمیمیرپور میں مظاہرین کی فائرنگ سے اے ایس آئی جاں بحق اور 3 اہلکار زخمی ہوگئے
مزید پڑھ »
ممبئی: روینہ ٹنڈن پر حملہ، بھارتی اداکارہ کی ہجوم سے تشدد نہ کرنیکی اپیل کی ویڈیو وائرلسوشل میڈیا پر بھارتی اداکارہ پر نشے میں دھت ہو کر 3 افراد کو گاڑی کی ٹکر سے زخمی کرنے کا الزام عائد کیا جا رہا ہے
مزید پڑھ »
رفح میں حماس کیساتھ جھڑپ میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک؛ 3 زخمیدھماکے میں 3 اسرائیلی فوجی زخمی بھی ہوئے جن میں سے 2 کی حالت نازک ہے
مزید پڑھ »
آزاد کشمیرمیں بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف احتجاج، فائرنگ سے پولیس اہلکار شہیدپولیس نے مظاہرین پر آنسوگیس استعمال کیا، فائرنگ سے ایس ایچ او اسلام گڑھ سینے میں گولی لگنے سے زخمی ہوگئے
مزید پڑھ »
سلمان خان کے گھر فائرنگ کیس میں نیا موڑ آ گیا، شوٹرز کے اہم انکشافاتبھارتی سپر اسٹار سلمان خان کے گھر پر گزشتہ ماہ فائرنگ کیس میں گرفتار ہونیوالے شوٹرز کے انکشاف نے نیا موڑ لے لیا ہے۔
مزید پڑھ »