امریکا نے فلسطینیوں کے حق پر ڈاکا ڈالا ہے، حماس
جی-7 وزرائے خارجہ کا اجلاس؛ غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہاس سال ہم بھی حج کی نگرانی کرینگے شکایت ملی تو حکام کو نہیں چھوڑیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹحملے میں کوئی نقصان نہیں ہوا، تمام ڈرونز مار گرائے؛ ایرانکراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر حملہ، خودکش بمبار کی شناختکینیا؛ ہیلی کاپٹر حادثے میں آرمی چیف سمیت 10 افسران ہلاکپی ٹی آئی کی لیاقت باغ میں جلسہ کی درخواست مستردپہلا ٹی20؛ عماد کو پلئینگ الیون میں کیوں شامل نہیں کیا؟ سابق کرکٹرز کی تنقیداقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد کو سلامتی...
سلامتی کونسل اجلاس میں فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا کہ فلسطین کے عوام خود مختار ریاست میں امن، سلامتی اور آزادی کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں اور حالیہ جنگی صورت حال سے نکلنے کے دیرپا حل کے خواہش مند ہیں۔دوسری طرف قرار داد کو ویٹو کرتے ہوئے امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ فلسطین کی مستقل رکنیت کا ابھی وقت نہیں آیا۔ ابھی یہ طے ہونا باقی ہے کہ کیا فسلطین اقوام متحدہ کی مستقل رکنیت کے معیار اور طریقہ کار پر پورا اترتا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا نے فلسطین کی اقوام متحدہ میں مستقل رکنیت کی قرار داد ویٹو کردیبرطانیہ اور سوئٹزرلینڈ نے قرارداد پر ووٹنگ سے گریز کیا، سیکیورٹی کونسل ارکان کی اکثریت کی حمایت کے باوجود قرارداد پاس نہ ہوسکی
مزید پڑھ »
امریکا نے فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت سے متعلق درخواست ویٹو کردیسکیورٹی کونسل کے ارکان کی اکثریت کی حمایت کے باوجود فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت سے متعلق قرارداد منظور نہ ہوسکی
مزید پڑھ »
سلامتی کونسل کی رکنیت؛ فلسطین کی قسمت کا فیصلہ آج ہونے کا امکانفلسطین کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی رکنیت درخواست کو امریکا کی جانب سے ویٹو کیے جانے کا خدشہ ہے
مزید پڑھ »
فلسطین کواقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کا وقت آ گیا ہے، پاکستانامریکا کی جانب سے فلسطینی رکنیت کی قرارداد ویٹو کرنے پر افسوس ہے، ترجمان دفترخارجہ
مزید پڑھ »
روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردیاقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے حوالے سے اجلاس جاری ہے، روس نے فلسطین کو مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی۔
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت؛ امریکا ووٹنگ رکوانے کیلیے سرگرمفلسطین کو سلامتی کونسل کے 9 رکن ممالک کی حمایت درکار ہوگی جب کہ ابھی 8 ممالک نے یقین دہانی کرائی ہے
مزید پڑھ »