امریکا نے فلسطین کی اقوام متحدہ میں مستقل رکنیت کی قرار داد ویٹو کردی

پاکستان خبریں خبریں

امریکا نے فلسطین کی اقوام متحدہ میں مستقل رکنیت کی قرار داد ویٹو کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

برطانیہ اور سوئٹزرلینڈ نے قرارداد پر ووٹنگ سے گریز کیا، سیکیورٹی کونسل ارکان کی اکثریت کی حمایت کے باوجود قرارداد پاس نہ ہوسکی

امریکا کی جانب سے فلسطین کی اقوام متحدہ میں مستقل رکنیت کی قرارداد کو ویٹو کر دیا گیا، سیکیورٹی کونسل کے 12 رکن ممالک نے فلسطین کومستقل رکنیت دینے کی حمایت کی تھی۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ، امریکا کے ویٹو کے بعد فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد منظور نہ ہوسکی۔ واضح رہے کہ 7 اکتوبر کے بعد سے امریکا کا اسرائیل کی حمایت میں چوتھی بار ویٹو کا استعمال کیا گیا، فلسطین کو 2012 سے اقوام متحدہ میں غیر رکن مبصر کا درجہ حاصل ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ویٹو پر ردعمل دیتے ہوئے فلسطینی ایوان صدر نے کہا کہ امریکا کا درخواست ویٹو کرنے کا اقدام غیر منصفانہ اور غیر اخلاقی ہے ہم اس کی مذمت کرتے ہیں۔

اسرائیلی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ دہشتگردی پر فلسطینی ریاست کو انعام نہیں دیا جائے گا، سلامتی کونسل میں شرمناک تجویز مسترد کردی گئی، اسرائیلی وزیر خارجہ نے ویٹو کرنے کے امریکی اقدام کی تعریف بھی کی۔یاد رے کہ یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اپنے ایک بیان میں خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلامتی کونسل کی رکنیت؛ فلسطین کی قسمت کا فیصلہ آج ہونے کا امکانسلامتی کونسل کی رکنیت؛ فلسطین کی قسمت کا فیصلہ آج ہونے کا امکانفلسطین کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی رکنیت درخواست کو امریکا کی جانب سے ویٹو کیے جانے کا خدشہ ہے
مزید پڑھ »

امریکا نے فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت سے متعلق درخواست ویٹو کردیامریکا نے فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت سے متعلق درخواست ویٹو کردیسکیورٹی کونسل کے ارکان کی اکثریت کی حمایت کے باوجود فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت سے متعلق قرارداد منظور نہ ہوسکی
مزید پڑھ »

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردیروس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردیاقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے حوالے سے اجلاس جاری ہے، روس نے فلسطین کو مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی۔
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت؛ امریکا ووٹنگ رکوانے کیلیے سرگرماقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت؛ امریکا ووٹنگ رکوانے کیلیے سرگرمفلسطین کو سلامتی کونسل کے 9 رکن ممالک کی حمایت درکار ہوگی جب کہ ابھی 8 ممالک نے یقین دہانی کرائی ہے
مزید پڑھ »

امریکا نے فوجی کارروائی کی تو رد عمل دیں گے، ایرانامریکا نے فوجی کارروائی کی تو رد عمل دیں گے، ایرانامریکا ، برطانیہ اور فرانس فلسطینیوں کی نسل کشی کو جائز قرار دے رہے ہیں، اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالات 2025 تک بہتر ہونے کی پیش گوئی کردینیویارک (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ نے اپنے ایک سروے میں پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان میں مہنگائی کی شرح 2025 تک کم ہو کر اس سطح کے لگ بھگ ہو جائے گی جو 2022 میں تھی جب کہ مجموعی پیداوار یعنی جی ڈی پی کی شرح میں بھی اضافہ ہوگا اور یہ 2.
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 04:53:51