امریکا سے مدد کی اپیل، عمران خان کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

پاکستان خبریں خبریں

امریکا سے مدد کی اپیل، عمران خان کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

امریکا سے مدد کی اپیل، عمران خان کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی Imrankhan Audioleak America USA PTI Politics

عمران خان نے میکسین مور واٹرز سے کہا کہ ہماری حکومت معاشی اعتبار سے بہتر کام کر رہی تھی، پاکستان کی کسی جمہوری جماعت کے خلاف تاریخ میں ایسا کریک ڈاؤن نہیں ہوا، ہم صرف قانون کی حکمرانی اور آئین کی سربلندی چاہتے ہیں، انسانی حقوق کے لئے اور قانون کی حکمرانی کے لئے آپ آواز اٹھائیں۔دوران گفتگو عمران خان نے تحریک عدم اعتماد میں سیاسی ناکامی کا ملبہ سابق آرمی چیف پر ڈال دیا، میکسین مور واٹرز کے ساتھ زوم میٹنگ میں انہوں نے پاکستان مخالف بیان دینے پر بھی زور...

پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ کہ پاکستان تاریخ کے نازک ترین دور سے گزر رہا ہے، مجھے گولیاں ماری گئیں، 99 فیصد پاکستانی میرے ساتھ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نورالحق قادری کی مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئینورالحق قادری کی مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی’میں خود کو بھی چھپا رہا ہوں، 9 مئی سے اپنے گھر نہیں گیا، کبھی ایک جگہ کبھی دوسری جگہ لوکیشن بدلتا رہتا ہوں۔‘ تفصیلات جانیے: DailyJang NoorUlHaqQadri PTI
مزید پڑھ »

عمران خان کی امریکی کانگریس خاتون سے مدد مانگنے کی آڈیو لیک - ایکسپریس اردوعمران خان کی امریکی کانگریس خاتون سے مدد مانگنے کی آڈیو لیک - ایکسپریس اردوچاہتا ہوں آپ میرے حق میں آواز اُٹھائیں، عمران خان
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما نورالحق قادری کی کارکنوں کو پیغام دینے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئیپی ٹی آئی رہنما نورالحق قادری کی کارکنوں کو پیغام دینے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئیآڈیو میں نورالحق قادری کارکنوں کو پیغام دے رہے ہیں کہ کسی صورت گرفتاری نہ دیں، میں بھی مقامات بدلتا رہتا ہوں
مزید پڑھ »

حکومتی ڈیڈ لائن ختم پولیس زمان پارک میں آپریشن کیلئے تیارحکومتی ڈیڈ لائن ختم پولیس زمان پارک میں آپریشن کیلئے تیارحکومتی ڈیڈ لائن ختم، پولیس زمان پارک میں آپریشن کیلئے تیار Lahore ZamanPark PTI ImranKhan Police Grand Operation PTIofficial ImranKhanPTI GovtofPunjabPK
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 18:35:36