’میں خود کو بھی چھپا رہا ہوں، 9 مئی سے اپنے گھر نہیں گیا، کبھی ایک جگہ کبھی دوسری جگہ لوکیشن بدلتا رہتا ہوں۔‘ تفصیلات جانیے: DailyJang NoorUlHaqQadri PTI
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کی پارٹی کارکنان سے گفتگو کی مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی۔
اس آڈیو لیک میں نور الحق قادری کہتے ہیں ’ملک بھر میں پارٹی پر اس طرح کیفیت اور حالت ہے، جس کا ہمیں پہلے سے پتہ تھا۔‘ وہ کہتے ہیں ’کسی صورت گرفتاری نہ دیں۔ میں خود کو بھی چھپا رہا ہوں، 9 مئی سے اپنے گھر نہیں گیا، کبھی ایک جگہ کبھی دوسری جگہ لوکیشن بدلتا رہتا ہوں۔‘ نورالحق قادری کہتے ہیں ’پارٹی کی طرف سے ہدایت ہے کہ جو خود کو بچا سکتے ہیں تو بچائیں، گرفتاری تو آسان ہے لیکن بعد میں اور مقدمے درج کیے جاتے ہیں۔‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی رہنما نورالحق قادری کی کارکنوں کو پیغام دینے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئیآڈیو میں نورالحق قادری کارکنوں کو پیغام دے رہے ہیں کہ کسی صورت گرفتاری نہ دیں، میں بھی مقامات بدلتا رہتا ہوں
مزید پڑھ »
انٹرنیٹ پر کرپٹوکرنسی سروس بند کرنےکا فیصلہحکومت پاکستان کی جانب سے کرپٹوکرنسی کی روک تھام کے لیے انٹرنیٹ پر کرپٹوکرنسی سروس بند کرنےکا فیصلہ سامنے آیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے
مزید پڑھ »
حکومتی ڈیڈ لائن ختم پولیس زمان پارک میں آپریشن کیلئے تیارحکومتی ڈیڈ لائن ختم، پولیس زمان پارک میں آپریشن کیلئے تیار Lahore ZamanPark PTI ImranKhan Police Grand Operation PTIofficial ImranKhanPTI GovtofPunjabPK
مزید پڑھ »
انوشکا شرما کو بائیک پر بٹھانا گارڈ کو بھاری پڑگیاحال ہی میں سوشل میڈیا پر بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما کی گاڑی کے بجائے موٹر سائیکل پر سوار ی کی ویڈیو سامنے آئی تھی
مزید پڑھ »
لاہور، PTI ٹکٹ ہولڈرز کے اجلاس کی اندورنی کہانیعمران خان کی زیرصدارت ٹکٹ ہولڈرز کے اجلاس میں پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کی مذمت اور ٹکٹ ہولڈرز کو گرفتاریوں سے بچنے کی ہدایت دی گئی۔ DailyJang
مزید پڑھ »