امریکی صدر نے افغان طالبان سے دوبارہ مذاکرات کا عندیہ دے دیا

پاکستان خبریں خبریں

امریکی صدر نے افغان طالبان سے دوبارہ مذاکرات کا عندیہ دے دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

امریکی صدر نے افغان طالبان سے دوبارہ مذاکرات کا عندیہ دے دیا مزید پڑھیں:

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا عندیہ دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق افغانستان میں امن و استحکام کی خاطر امریکی صدر نے طالبان سے ایک مرتبہ پھر مذاکرات کا عمل دوبارہ شروع کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دوبارہ مذاکرات کا ارادہ طالبان کی قید سے امریکی اور آسٹریلوی پروفیسرز کی رہائی کے نتیجے میں کیا ہے۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق ترجمان تحریک طالبان افغانستان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ اس بارے میں کچھ کہنا ابھی قبل از وقت ہے۔واضح رہے کہ افغان امن عمل میں امریکا اور طالبان کے وفود کے مابین متعدد ملاقاتوں کے بعد معاہدے کے نکات کو حتمی شکل دی جاچکی تھی، تاہم محض معاہدے پر دستخط سے پہلے افغانستان میں ایک امریکی فوجی کی ہلاکت کے بعد امریکی صدر نے ٹوئٹر پر طالبان سے تمام مذاکرات کو منسوخ کرنے کا اعلان کردیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوبارہ طالبان سے امن معاہدے پر کام کر رہے ہیں: امریکی صدردوبارہ طالبان سے امن معاہدے پر کام کر رہے ہیں: امریکی صدرامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ افغان طالبان کے ساتھ امن معاہدے پر دوبارہ کام شروع کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

امریکی صدر کا پاکستان کی سہولت کاری پر شکریہامریکی صدر کا پاکستان کی سہولت کاری پر شکریہامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کی شام پاکستانی وزیراعظم عمران خان کا افغانستان میں طالبان سے دو غیرملکی مغویوں کی رہائی میں سہولت کاری کے لیے شکریہ ادا کیا ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم اور امریکی صدر میں ٹیلیفونک رابطہ، ملکر کام جاری رکھنے پر اتفاق - ایکسپریس اردووزیراعظم اور امریکی صدر میں ٹیلیفونک رابطہ، ملکر کام جاری رکھنے پر اتفاق - ایکسپریس اردووزیراعظم نے امریکی صدر پر زور دیا کہ کشمیر کے پرامن حل کے لیے کوششیں جاری رکھیں۔
مزید پڑھ »

امید ہے پاکستان افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لے آئے گا:امریکی نائب وزیر خارجہامید ہے پاکستان افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لے آئے گا:امریکی نائب وزیر خارجہواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی نائب وزیرخارجہ ایلس ویلز کا کہنا ہے کہ پاک امریکا
مزید پڑھ »

امید ہے پاکستان افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لے آئے گا: نائب امریکی وزیر خارجہامید ہے پاکستان افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لے آئے گا: نائب امریکی وزیر خارجہامید ہے پاکستان افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لے آئے گا: نائب امریکی وزیر خارجہ Read News StateDept mfa_afghanistan PakAfghan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 08:14:21