امریکا میں وزیراعظم عمران خان کے نام سے ادارہ چلنے کا انکشاف ARYNewsUrdu
ہوا ہے جس کے بعد پاکستانی سفارت خانے اور پاکستان تحریک انصاف نے ادارے کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق تحریک انصاف امریکا نے وزیراعظم عمران خان کے نام پر چلائے جانے والے ادارے کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کرلیا۔ پی ٹی آئی نے وضاحت کی کہ اس ادارے کا پارٹی یا عمران خان سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ صدر پی ٹی آئی امریکا سجاد برکی کا کہنا ہے کہ تنظیم چلانے والے دبیرترمزی کی پارٹی رکنیت معطل کردی گئی ہے، عمران خان کے نام سے تنظیم کے خلاف قانونی کارروائی کی جارہی ہے۔
’’عمران خان ڈیویلپمنٹ اکیڈمک ریسرچ کا وزیراعظم سے کوئی تعلق نہیں، ادارے کے اہلکاروں کو عمران خان کے نام پر چندہ جمع کرنے سے روک دیا گیا ہے‘‘۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عالمی برادری کشمیر کے حل کے لیے بھارت پر دباؤ ڈالے، وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی تحریک کی حمایت جاری رکھنے کا عزم دہراتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری بھی کشمیر کے حل کے لیے بھارت پر دباؤ ڈالے۔
مزید پڑھ »
تمام ٹیموں کے کپتان پاکستان سپر لیگ 2020ء کے آغاز کے منتظر
مزید پڑھ »
امریکا کے لیے جاسوسی پر ایران میں 10 افراد کو قید و جرمانہامریکا کے لیے جاسوسی پر ایران میں 10 افراد کو قید و جرمانہ Iran Spy SpyingForUSA USA USIranTension War Jailed Fine Iran HassanRouhani khamenei_ir JZarif StateDept realDonaldTrump SecPompeo UN
مزید پڑھ »
ایران :امریکا کیلئے جاسوسی کے الزام پر 8 افراد کو قید کی سزا - World - Dawn News
مزید پڑھ »
ایران :امریکا کیلئے جاسوسی کے الزام پر 8 افراد کو قید کی سزا - World - Dawn News
مزید پڑھ »
ایران میں 8 افراد کو امریکا کیلئے جاسوسی کے الزام پر قید کی سزاایران میں 8 افراد کو امریکا کیلئے جاسوسی کے الزام پر قید کی سزا Iran Sentenced EightPeople Spying US EnvironmentalActivists
مزید پڑھ »