ایرانی تاجر سیامک نمازی اور ان کے 81 سالہ والد باقر بھی جاسوسی کے الزام میں 10 سال قید کی سزا بھگت رہے ہیں۔ Iran Spying Prison DawnNews مزید پڑھیں:
عدالتی ترجمان غلام حسین اسمٰعیلی نے بتایا کہ ایک اپیل کورٹ نے اپنا حتمی فیصلہ سنایا—فائل فوٹو: اے پی
امریکی خبررساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق عدالتی ترجمان غلام حسین اسمٰعیلی نے بتایا کہ ایک اپیل کورٹ نے اپنا حتمی فیصلہ سنایا۔ غلام حسین اسمٰعیلی کا مزید کہنا تھا کہ 2 دیگر کارکنان حومان جوکار اور طاہر غدیریان کو امریکا کی دشمن حکومت کے ساتھ مبینہ تعاون پر 8، 8 سال قید کی سزا سنائی گئی۔ علاوہ ازیں ایرانی تاجر سیامک نمازی اور ان کے 81 سالہ والد باقر بھی جاسوسی کے الزام میں 10 سال قید کی سزا بھگت رہے ہیں، باقر یونیسیف کے سابق نمائندے اور ایرانی شاہ کے دور میں ایران کے تیل سے مالا مال صوبے خوزستان کے گورنر بھی رہ چکے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا کے لیے جاسوسی پر ایران میں 10 افراد کو قید و جرمانہامریکا کے لیے جاسوسی پر ایران میں 10 افراد کو قید و جرمانہ Iran Spy SpyingForUSA USA USIranTension War Jailed Fine Iran HassanRouhani khamenei_ir JZarif StateDept realDonaldTrump SecPompeo UN
مزید پڑھ »
امریکا مذاکرات نہیں ایران میں حکومت کی تبدیلی چاہتا ہے؛ جواد ظریفامریکا مذاکرات نہیں ایران میں حکومت کی تبدیلی چاہتا ہے؛ جواد ظریف USA Iran Tension Dialogues JZarif
مزید پڑھ »
اعصام الحق نے امریکا میں قومی پرچم سربلند کردیا - ایکسپریس اردونیویارک ٹینس کے ڈبلز ٹائٹل پر قبضہ، مزید 2سال کھیلنے کا عزم
مزید پڑھ »
امریکا سے گم ہونے والی انگوٹھی 47 سال بعد فن لینڈ سے مل گئیامریکا سے گم ہونے والی انگوٹھی 47 سال بعد فن لینڈ سے مل گئی US Finland Ring Found After47Years
مزید پڑھ »
ایران: ایوین جیل میں قید خواتین کی آیندہ پارلیمانی انتخابات کے بائیکاٹ کی اپیلایران: ایوین جیل میں قید خواتین کی آیندہ پارلیمانی انتخابات کے بائیکاٹ کی اپیل Iran ParliamentaryElections
مزید پڑھ »