ایران: ایوین جیل میں قید خواتین کی آیندہ پارلیمانی انتخابات کے بائیکاٹ کی اپیل

پاکستان خبریں خبریں

ایران: ایوین جیل میں قید خواتین کی آیندہ پارلیمانی انتخابات کے بائیکاٹ کی اپیل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

ایران: ایوین جیل میں قید خواتین کی آیندہ پارلیمانی انتخابات کے بائیکاٹ کی اپیل Iran ParliamentaryElections

کے بائیکاٹ کی اپیل کی ہے اور کہا ہے کہ جو کوئی بھی ان انتخابات میں اپنا ووٹ ڈالے گا، وہ اس نظام اور اس کے جرائم ہی کی توثیق کرے گا۔ آیندہ جمعہ کو ہونےوالے پارلیمانی انتخابات میں کم ٹرن آؤٹ کے خدشے کے پیش نظر صدر حسن روحانی نے ایرانی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کے لیے گھروں سے

ضرور نکلیں۔ تہران کی بدنام زمانہ ایوین جیل میں قید بارہ سیاسی کارکن خواتین نے سوموار کو ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔اس میں انھوں نے کہا ہے کہ ’’ جو کوئی بھی ووٹ ڈالنے کے لیے جائے گا، وہ نظام کے ہاتھوں انقلابی نوجوانوں کی ہلاکتوں کے جرم کا شریک کار سمجھا جائے گا اور نظام اور اس کے جرائم کی توثیق کا مرتکب ہوگا۔‘‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہناز انصاری کی نوشہرو فیروز میں نماز جنازہ ادا، لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکتشہناز انصاری کی نوشہرو فیروز میں نماز جنازہ ادا، لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت
مزید پڑھ »

عراق اور لبنان کے داخلی امور میں ایران کی مداخلت قابل مذمت ہے:مائیک پومپیوعراق اور لبنان کے داخلی امور میں ایران کی مداخلت قابل مذمت ہے:مائیک پومپیوعراق اور لبنان کے داخلی امور میں ایران کی مداخلت قابل مذمت ہے:مائیک پومپیو Iraq Lebanon SecPompeo StateDept
مزید پڑھ »

امریکا مذاکرات نہیں ایران میں حکومت کی تبدیلی چاہتا ہے؛ جواد ظریفامریکا مذاکرات نہیں ایران میں حکومت کی تبدیلی چاہتا ہے؛ جواد ظریفامریکا مذاکرات نہیں ایران میں حکومت کی تبدیلی چاہتا ہے؛ جواد ظریف USA Iran Tension Dialogues JZarif
مزید پڑھ »

ٹڈی دل کا حملہ: بلوچستان میں گندم کی فصل زد میںٹڈی دل کا حملہ: بلوچستان میں گندم کی فصل زد میںکاشتکاروں کا کہنا ہے کہ اگر ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے مؤثر اقدامات نہیں کیے گئے تو گندم کی فصل کو نقصان پہنچنے سے ایک مرتبہ پھر ملک میں گندم کا بحران سنگین ہوسکتا ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی:انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحانکراچی:انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحانکراچی:انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان Dollar Euro PoundSterling Rupee ExchangeRates InterBank OpenMarket Business Trade MoIB_Official
مزید پڑھ »

ٹینکوں کی گھن گرج میں شادی کی پیشکشٹینکوں کی گھن گرج میں شادی کی پیشکشسال 2020 میں روسی لیفٹیننٹ نے شادی کی پیشکش کیلئے انوکھ طریقہ اپنایا اور ٹینکوں سے دل کی شکل بنا کر محبوبہ کو شادی کی پیشکش کی SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 02:01:28