ٹینکوں کی گھن گرج میں شادی کی پیشکش

پاکستان خبریں خبریں

ٹینکوں کی گھن گرج میں شادی کی پیشکش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

سال 2020 میں روسی لیفٹیننٹ نے شادی کی پیشکش کیلئے انوکھ طریقہ اپنایا اور ٹینکوں سے دل کی شکل بنا کر محبوبہ کو شادی کی پیشکش کی SamaaTV

Posted: Feb 16, 2020 | Last Updated: 18 mins ago

سال 2020 میں روسی لیفٹیننٹ نے شادی کی پیشکش کیلئے انوکھ طریقہ اپنایا اور ٹینکوں سے دل کی شکل بنا کر محبوبہ کو شادی کی پیشکش کی۔ روسی خبر رساں ادارے دی ماسکو ٹائمز کے مطابق اس ویلنٹائن ڈے پر نوجوان فوجی نے اپنی دوست کو شادی کی پیشکش کا پلان بنایا۔ اس کیلئے 16 ٹینکوں پر مشتمل ٹینکوں کی 2 کمپینوں کی مدد حاصل کی گئی۔

ان سولہ ٹینکوں کی مدد سے پوری کی پوری رجمنٹ نے نوجوان فوجی لیفٹیننٹ ڈینس خازنسیف کا ساتھ دیا اور ٹینکوں کو دل کی شکل میں لڑکی کو خوبصورت سرپرائز بھی دیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روسی فوجی افسرکا ٹینکوں کی گھن گرج میں محبوبہ کو شادی کا پیغامروسی فوجی افسرکا ٹینکوں کی گھن گرج میں محبوبہ کو شادی کا پیغامروسی فوجی افسرکا ٹینکوں کی گھن گرج میں محبوبہ کو شادی کا پیغام RussianSoldier Officer Proposed GirlFriend Marriage
مزید پڑھ »

احد رضا میراور سجل علی کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پرمداحوں کی توجہ کا مرکزاحد رضا میراور سجل علی کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پرمداحوں کی توجہ کا مرکزاحد رضا میراور سجل علی کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پرمداحوں کی توجہ کا مرکز AhadRazaMir SajalAly SocialMedia RelationshipGoals CelebrityCouple Iamsajalali ahadrazamir
مزید پڑھ »

عثمان ڈار کی خواجہ آصف کو کامیاب جوان پروگرام میں شمولیت کی پیشکشعثمان ڈار کی خواجہ آصف کو کامیاب جوان پروگرام میں شمولیت کی پیشکشعثمان ڈار کی خواجہ آصف کو کامیاب جوان پروگرام میں شمولیت کی پیشکش PTIGovernment PMLN UsmanDar KhawajaAsif KamyabJawan PTI Politicians Pakistan UdarOfficial KhawajaMAsif pmln_org PTIofficial pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »

لندن میں زیر علاج سابق وزیراعظم نواز شریف کی حاضری سے استثنا کی درخواست منظورلندن میں زیر علاج سابق وزیراعظم نواز شریف کی حاضری سے استثنا کی درخواست منظورلندن میں زیر علاج سابق وزیراعظم نواز شریف کی حاضری سے استثنا کی درخواست منظور NawazSharif ChaudhrySugarMillsCase MedicalReport ExemptPlea AccountabilityCourt Pakistan PMLN president_pmln pmln_org Marriyum_A MaryamNSharif pid_gov Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف وفد کی حکومتی پالیسیوں کی تعریفآئی ایم ایف وفد کی حکومتی پالیسیوں کی تعریفآئی ایم ایف وفد کی حکومتی پالیسیوں کی تعریف SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 04:01:04