روسی فوجی افسرکا ٹینکوں کی گھن گرج میں محبوبہ کو شادی کا پیغام

پاکستان خبریں خبریں

روسی فوجی افسرکا ٹینکوں کی گھن گرج میں محبوبہ کو شادی کا پیغام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

روسی فوجی افسرکا ٹینکوں کی گھن گرج میں محبوبہ کو شادی کا پیغام RussianSoldier Officer Proposed GirlFriend Marriage

جسے دیکھ کر سب حیران رہ گئے۔روسی فوجی افسر نے اپنی محبوبہ کو شادی کا پیغام دینے اور اس کے ساتھ اظہار محبت کے اعلان کے لیے ایک برفانی علاقے کا انتخاب کیا جہاں وہ ٹینکوں کی گھن گرج میں جا پہنچا۔ اس نے ٹینکوں کو اس طرح کھڑا کیا کہ ان سب نے مل کر دل کی تصویر بنا لی۔ اس کے درمیان کھڑے ہو کر روسی فوجی نے اپنی محبوبہ کو پھول پیش کیے اور شادی کے لیے پروپوز کیا۔روسی وزارت دفاع کی طرف سے ٹی وی چینلوں‌کو جاری ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ 'ٹی ۔72۔ بی 3' ماڈل کے 16 ٹینک ماسکو کے قریب...

اس موقعے پر ڈینس کازانٹریو نے اپنی محبوبہ الیکذنڈرا کوبیٹووا کو ٹینکوں کے بیچ پہنچایا اور اس کی آنکھوں میں پٹی باندھی گئی تھی۔ اسے ٹینکوں کے جھرمٹ کے بیچ لا کھڑا کیا گیا۔ اس کی آنکھوں سے پٹی ہٹائی گئی تو وہ ہکا بکا رہ گئی۔ یہ مناظر 'زفیزڈا' ٹی وی چینل پر نشر کیے گئے۔ الیکذنڈرا کو ٹینکوں‌کے بیچ لانے کے بعد اس کی آنکھوں سے پٹی ہٹائی گئی تو فوجی افسر نے اس کے سامنے جھک کر اس کا ہاتھ تھاما اور سرخ پھول پیش...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی پر النصرہ فرنٹ کو اسلحہ اور فوجی وردیاں فراہم کر نے کا الزامترکی پر النصرہ فرنٹ کو اسلحہ اور فوجی وردیاں فراہم کر نے کا الزامترکی پر النصرہ فرنٹ کو اسلحہ اور فوجی وردیاں فراہم کر نے کا الزام Turkey Weapons Soldiers Uniforms Turkey
مزید پڑھ »

شام میں فوجی ہیلی کاپٹر تباہ، پائلٹ مارے گئےشام میں فوجی ہیلی کاپٹر تباہ، پائلٹ مارے گئےدمشق (ویب ڈیسک) شام کے شمالی صوبہ حلب میں فوجی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہوگیا، اس واقعے میں
مزید پڑھ »

شام میں فوجی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، پائلٹ سمیت دو افراد ہلاکشام میں فوجی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، پائلٹ سمیت دو افراد ہلاکشام میں فوجی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، پائلٹ سمیت دو افراد ہلاک Syria MilitaryHelicopter Crashed Pilot People Killed
مزید پڑھ »

عراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ - ایکسپریس اردوعراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ - ایکسپریس اردوراکٹ حملہ اس وقت کیا گیا جب ایران اور عراق میں جنرل قاسم سلیمانی کے چالیسواں منایا جا رہا تھا
مزید پڑھ »

روس:کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کا مذاق نوجوان کو مہنگا پڑگیاروس:کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کا مذاق نوجوان کو مہنگا پڑگیاروس:کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کا مذاق نوجوان کو مہنگا پڑگیا Russia Court Man Joke CoronaVirus Prankster
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 20:18:40