شام میں فوجی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، پائلٹ سمیت دو افراد ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

شام میں فوجی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، پائلٹ سمیت دو افراد ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

شام میں فوجی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، پائلٹ سمیت دو افراد ہلاک Syria MilitaryHelicopter Crashed Pilot People Killed

پائلٹ اور اسکے ساتھ موجود ایک شخص ہلاک ہوگیا، عرب میڈیا کے مطابق عسکریت پسندوں نے ہیلی کاپٹر کو مارگرانے کا دعویٰ کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق تباہ ہونے والا ہیلی کاپٹر شامی حکومت کا ہے۔ اور اس میں موجود پائلٹ اور اسکا معاون ہلاک ہوگئے۔واضح رہے کہ یہ چند

دنوں میں مارگرایا جانے والا دوسرا سرکاری ہیلی کاپٹرہے۔عرب میڈیا نے بتایا کہ فوجی ہیلی کاپٹر کو میزائل سے نشانہ بنایا گیا، ہیلی کاپٹر حلب کے مغربی دیہاتی علاقہ عنجار میں گر کر تباہ ہوا، شامی فوج کی جانب سے اس حوالے سے اب تک کوئی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شام میں مزید 8لاکھ افراد بے گھر ہوگئےشام میں مزید 8لاکھ افراد بے گھر ہوگئےشام میں مزید 8لاکھ افراد بے گھر ہوگئے Syria 8MillionPeople Displaced RegimeOffensive
مزید پڑھ »

شام میں اسرائیلی طیاروں کی ایرانی ٹھکانوں پر بمباری، 7 اہلکار ہلاک - ایکسپریس اردوشام میں اسرائیلی طیاروں کی ایرانی ٹھکانوں پر بمباری، 7 اہلکار ہلاک - ایکسپریس اردواسرائیلی طیاروں کی بمباری میں 4 ایرانی اور 3 شامی ہلاک ہوئے
مزید پڑھ »

بلاول بھٹو زرداری نیب راولپنڈی آفس پہنچ گئے ،پروٹوکول میں موجود2 گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیںبلاول بھٹو زرداری نیب راولپنڈی آفس پہنچ گئے ،پروٹوکول میں موجود2 گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جے وی ای پل کیس
مزید پڑھ »

کراچی: اولاد نے محبت میں ماں کی لاش کو 12 سال تک فریزر میں رکھاکراچی: اولاد نے محبت میں ماں کی لاش کو 12 سال تک فریزر میں رکھاکراچی: بیٹے اور بیٹی نے محبت میں ماں کی لاش کو دفنانے کی بہ جائے 12 سال تک اس کو فریزر میں رکھا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 11 سے خاتون کی 12 سال پرانی لاش برآمد ہوئی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کی شناخت ذکیہ خاتون کے نام
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-09 08:41:22