مزید پڑھئے :
شام میں انسانی حقوق کے برطانوی مبصر نے بھی دمشق میں اسرائیلی فضائیہ کی کارروائی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ حملہ اس علاقے میں کیا گیا جہاں ایرانی فوج اپنا اسلحہ اور جنگی ساز و سامان ذخیرہ کرتی تھی۔دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے فضائی کارروائی سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے
کہا کہ شام میں ایرانی ٹھکانوں پر بمباری کے بارے میں کچھ علم نہیں، ہو سکتا ہے کہ یہ کارروائی بیلجیئم کی فضائیہ نے کی ہو۔واضح رہے کہ شام میں اسرائیلی فضائیہ نے اس سے قبل بھی ایرانی کے پاسداران انقلاب کے ٹھکانوں پر بمباری کی تھی تاہم اس بار اسرائیل نے اپنی کارروائی کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مقبوضہ غربِ اردن میں اسرائیلی بستیوں میں کاروبار کرنے والی 112 کمپنیوں کی فہرست جاریمقبوضہ غربِ اردن میں اسرائیلی بستیوں میں کاروبار کرنے والی 112 کمپنیوں کی فہرست جاری Israel JewsHouses Business Companies Lists
مزید پڑھ »
مشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریفمشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریف a_hafeezshaikh pid_gov MoIB_Official UAE Ambassador
مزید پڑھ »
کراچی: اولاد نے محبت میں ماں کی لاش کو 12 سال تک فریزر میں رکھاکراچی: بیٹے اور بیٹی نے محبت میں ماں کی لاش کو دفنانے کی بہ جائے 12 سال تک اس کو فریزر میں رکھا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 11 سے خاتون کی 12 سال پرانی لاش برآمد ہوئی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کی شناخت ذکیہ خاتون کے نام
مزید پڑھ »
صوبے میں گنے کی کمی نہیں ، میں خوداس چیز کاگواہ ہوں،چیف جسٹس لاہورہائیکورٹلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ میں چینی بحران کے خلاف درخواست پر چیف جسٹس
مزید پڑھ »
کورونا وائرس:ہوبے میں نئے کیسز میں اضافہ، 242 نئی اموات کی تصدیقکورونا وائرس:ہوبے میں نئے کیسز میں اضافہ، 242 نئی اموات کی تصدیق CoronavirusOutbreak ChinaCoronaVirus NewCases Deaths Verified
مزید پڑھ »