دمشق (ویب ڈیسک) شام کے شمالی صوبہ حلب میں فوجی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہوگیا، اس واقعے میں
ہیلی کاپٹر کا پائلٹ اور اسکے ساتھ موجود ایک شخص ہلاک ہوگیا، عرب میڈیا کے مطابق عسکریت پسندوں نے ہیلی کاپٹر کو مارگرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ایک غیرملکی خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ تباہ ہونے والا ہیلی کاپٹر شامی حکومت کا ہے۔ اور اس میں موجود پائلٹ اور اسکا معاون ہلاک ہوگئے۔واضح رہے کہ یہ چند دنوں میں مارگرایا جانے والا دوسرا سرکاری ہیلی کاپٹرہے۔
عرب میڈیا نے مزید بتایا کہ فوجی ہیلی کاپٹر کو میزائل سے نشانہ بنایا گیا، ہیلی کاپٹر حلب کے مغربی دیہاتی علاقہ عنجار میں گر کر تباہ ہوا، شامی فوج کی جانب سے اس حوالے سے اب تک کوئی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شام میں فوجی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، پائلٹ سمیت دو افراد ہلاکشام میں فوجی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، پائلٹ سمیت دو افراد ہلاک Syria MilitaryHelicopter Crashed Pilot People Killed
مزید پڑھ »
شام میں مزید 8لاکھ افراد بے گھر ہوگئےشام میں مزید 8لاکھ افراد بے گھر ہوگئے Syria 8MillionPeople Displaced RegimeOffensive
مزید پڑھ »
شام میں اسرائیلی طیاروں کی ایرانی ٹھکانوں پر بمباری، 7 اہلکار ہلاک - ایکسپریس اردواسرائیلی طیاروں کی بمباری میں 4 ایرانی اور 3 شامی ہلاک ہوئے
مزید پڑھ »
امریکی سینٹ میں صدر ٹرمپ کو ایران کیخلاف فوجی کارروائی سے روکنے کی قرارداد منظور
مزید پڑھ »
امریکی سینٹ میں ٹرمپ کو ایران کیخلاف فوجی کارروائی سے روکنے کی قرارداد منظورامریکی سینٹ میں ٹرمپ کو ایران کیخلاف فوجی کارروائی سے روکنے کی قرارداد منظور Iran IranWar USIranTension UsSenate Resolution IranWarPowers Trump khamenei_ir HassanRouhani JZarif realDonaldTrump StateDept UN OIC_OCI SecPompeo
مزید پڑھ »
امریکی سینٹ میں صدر ٹرمپ کو ایران کیخلاف فوجی کارروائی سے روکنے کی قرارداد منظور
مزید پڑھ »