امریکا کے لیے جاسوسی پر ایران میں 10 افراد کو قید و جرمانہ Iran Spy SpyingForUSA USA USIranTension War Jailed Fine Iran HassanRouhani khamenei_ir JZarif StateDept realDonaldTrump SecPompeo UN
کا حکم سنا یاہے۔ ان میں ایک ایسا ایرانی شہری بھی شامل ہے جس کے پاس برطانیہ اور امریکہ کی شہریت ہے۔ عدلیہ کے ترجمان غلام حسین اسمعیلی نے میڈیا کو بتایا کہ ان افراد کو ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے۔ ان کے بقول دو افراد کو
دس دس سال قیدکاحکم سنا یاگیاہے۔ اور ان سے وہ رقم بھی واپس طلب کی گئی ہے، جو انہیں امریکی حکومت نے جاسوسی کےلئے دی تھی۔اسمعیلی نے مزید بتایا کہ اسی طرح دو افراد کو بالترتیب آٹھ آٹھ سال کی قیدبھگتنی ہوگی۔ ان تمام افراد کو 2018ء میں حراست میں لیا گیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایونکا ٹرمپ سعودی عرب اور یواے ای میں خواتین کے حقوق کے لیے اصلاحات کی معترفایونکا ٹرمپ سعودی عرب اور یواے ای میں خواتین کے حقوق کے لیے اصلاحات کی معترف America TrumpDaughter IvankaTrump Praised SaudiArabia UAE Women Reforms IvankaTrump POTUS KSAMOFA DXBMediaOffice
مزید پڑھ »
پرندوں کے بعد اب پتنگ بازی بھی فضائی سفر کے لیے خطرہ بن گئیکراچی: پرندوں کے بعد اب پتنگ بازی بھی فضائی سفر کے لیے خطرہ بن گئی ہے، پشاور ایئر پورٹ کے اطراف پتنگ بازی سے طیاروں کو اڑنے اور اترنے میں مشکلات پیش آنے لگیں۔اے آر وائی نیوز کے مطابق پشاور ایئر پورٹ پر پتنگ بازی سے فضائی سفر کو خطرے کی شکایت سامنے آئ
مزید پڑھ »
ٹڈی دل کے حملوں سے نمٹنے کے لیے چین کی مدد طلب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
’ابھی ہم آپ کو کھیلنے کے لیے آسان اوور دے رہے ہیں‘اٹارنی جنرل کیپٹن ریٹائرڈ انور منصور خان نے اپنے دلائل میں کہا کہ قاضی فائز عیسیٰ کی طرف سے بیرون ملک اثاثے ظاہر نہ کرنا بدعنوانی کے زمرے میں آتا ہے۔
مزید پڑھ »
تنہائی کا مقابلہ کرنے کے لیے روشنیوں کا تہوارT14 فروری کی شب ’لوو لائٹ‘ نامی اس تہوار کے موقع پر نورچ کی گلیوں میں ایک ہجوم 30 جگمگاتے برقی فن پاروں کو دیکھنے کے لیے امڈ آیا۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: چین سے انخلا کے لیے نجی طیاروں کی مانگ بڑھ گئیکورونا وائرس: چین سے انخلا کے لیے نجی طیاروں کی مانگ بڑھ گئی CoronaVirus China PrivatePlanes DemandIncreased Evacuations
مزید پڑھ »