جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس: ’ابھی ہم آپ کو کھیلنے کے لیے آسان اوور دے رہے ہیں‘
انور منصور خان کا کہنا تھا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بیرون ممالک جن تین جائیدادوں کا ذکر کیا جا رہا ہے، ان میں سے ایک جائیداد برطانیہ میں سنہ 2004 میں خریدی گئی تھی اور اس وقت یہ جائیداد سرینا نامی خاتون کے نام پر تھی اور یہ نام پاکستان میں رجسٹرڈ نہیں تھا۔اُنھوں نے کہا کہ پھر اس جائیداد کو سنہ 2011 میں رجسٹرڈ کیا گیا اور اس جائیداد کے مالکان میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بیٹی سحر عیسیٰ کا نام بھی شامل کیا...
اُنھوں نے کہا کہ ان جائیدادوں سے متعلق درخواست گزار یعنی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی طرف سے انکار نہیں کیا گیا بلکہ اس جائیداد کے بارے میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی طرف سے تفصیلی جواب بھی جمع کروایا گیا ہے۔ جس میں ان کا کہنا تھا کہ یہ جائیداد ان کی نہیں بلکہ ان کی بیوی اور بچوں کی ہے۔ اُنھوں نے کہا کہ ایک جج کو عام آدمی سے اوپر ہونا چاہیے اور خدا کا خوف رکھنے کے ساتھ ساتھ لوگ اس کی ایمانداری کی مثالیں بھی دیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکارترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکار پاکستان سفارتی تنہائی کا شکار ہو گیا۔یہ نظریہ بھی باطل ہو گیا کہ کشمیر پر کوئی طاقت پاکستان کی ہم نوا نہیں AsadullahGhalib Kashmir PMOIndia trpresidency Pakistanis pid_gov
مزید پڑھ »
یمن: سعودی طیارے کے حادثے کے بعد فضائی کارروائی میں 31 شہری ہلاک - World - Dawn News
مزید پڑھ »
ایونکا ٹرمپ سعودی عرب اور یواے ای میں خواتین کے حقوق کے لیے اصلاحات کی معترفایونکا ٹرمپ سعودی عرب اور یواے ای میں خواتین کے حقوق کے لیے اصلاحات کی معترف America TrumpDaughter IvankaTrump Praised SaudiArabia UAE Women Reforms IvankaTrump POTUS KSAMOFA DXBMediaOffice
مزید پڑھ »
نجی ہسپتالوں میں مریضوں کا خیال نہیں رکھا جاتا ،میں بھی بغیر پروٹوکول کے کسی ہسپتال میں چلاجاﺅں توکوئی نہیں پوچھے گا ،چیف جسٹس پاکستان کے کیس میں ریمارکساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں لاہور کے نجی ہسپتال میں 3 سال کی بچی
مزید پڑھ »
پارلیمنٹ لاجز میں 'مریم اورنگزیب' کے فلیٹ میں آتشزدگی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »