حادثے میں شدید زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال میں داخل کیا گیا ہے اور کئی مسافروں کو ہوٹل کی سہولت فراہم کردی گئی ہے
امریکا کی یونائیٹڈ ایئرلائنز کے جہازبوئنگ 787-8 کی فنی خرابی کی وجہ سے نائیجیریا کے شہر لاگوس میں ہنگامی لینڈنگ کے دوران عملے کے ارکان سمیت مسافروں کی بڑی تعداد زخمی ہوگئی۔
نائیجیریا کی فیڈرل ایئرپورٹس اتھارٹی نے ہنگامی لینڈنگ کی تفصیلات بتائیں کہ پرواز مورطالا محمد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے روانہ ہوئی تھی لیکن 3 گھنٹے 23 منٹ بعد پریشر نہ ہونے پر واپس ہنگامی لینڈنگ کی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ ہنگامی لینڈنگ کی وجہ سے پرواز کے دوران پیدا ہونے والے طبی مسائل تھے اور لینڈنگ کے دوران 4 مسافر اور عملے کے دو ارکان شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ایوی ایشن میڈیکل کی ایمبولینسز نے یونائیٹڈ ایئرلائنز کی پرواز سے زخمیوں کو لاگوس میں ہنگامی لینڈنگ کے بعد طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا، متعدد مسافروں کو لاگوس میں ایم ایم اے کلینک اور ہیڈکوارٹرز کلینک منتقل کیا گیا اور کئی مسافروں کو موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد دی گئی اور ڈسچارج کردیا...
پرواز کے ایک مسافر نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ پرواز کے دوران ڈرامائی انداز میں ہنگامی صورت حال پیدا ہوئی اور جہاز میں درکار دباؤ کم ہوگیا اور اس دوران کئی مسافروں کو زخم آگئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ائلون مسک کی روبوٹ سے بال کٹواتے ہوئے ویڈیو وائرلایلون مسک کی روبوٹ سے بال کٹواتے ہوئے ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوئی جس میں روبوٹ حجام نہ صرف بال کٹواتا ہے بلکہ خوش گپیاں بھی کرتا ہے۔ ویڈیو میں روبوٹ بڑی مہارت سے قینچی چلاتے ہوئے بال تراش رہا ہے۔ ویڈیو سے یہ تاثر ابھرتا ہے جیسے یہ روبوٹ ایلون مسک کی ہی تخلیق ہے لیکن فیکٹ چیک نے بتایا ہے کہ یہ ویڈیو مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے تیار کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
مشال یوسفزئی نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دیدرخواست بشریٰ بی بی کی فوکل پرسن مشال یوسفزئی کی جانب سے دائر کی گئی
مزید پڑھ »
ایلون مسک کی روبوٹ سے بال کٹوانے کی وڈیو وائرلایک ٹویٹ میں ایلون مسک نے چینی الیکٹرک گاڑیوں کے مسابقتی ہونے کا اعتراف کر لیا
مزید پڑھ »
کراچی ماں نے کمسن بچی کو چھٹی منزل سے پھینک کر چھلانگ لگادیاہل محلہ نے گاڑی کے ٹاپ کور کی مدد سے بچی کو بچالیا، ماں بھی تاروں میں الجھ کر گری تو مرنے سے بچ گئی تاہم زخمی ہوگئی
مزید پڑھ »
مراکش میں پناہ گزینوں کی کشتی کے حادثے میں زندہ بچ جانے والے پاکستانیوں کو وطن واپس لایا جائے گاوزارت خارجہ مراکش میں پناہ گزینوں کی کشتی کے حادثے میں زندہ بچ جانے والے 22 پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لیے رابطہ کر رہی ہے۔
مزید پڑھ »
کینسر کا مریض بن کر امریکی ویزا حاصل کرنے والا ملزم سہولت کار سمیت گرفتارامریکی قونصلیٹ کی جانب سے دی گئی تحریری شکایت پر ایف آئی اے کے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل کی بڑی کارروائی
مزید پڑھ »