امریکا سےPIA کی پہلی خصوصی ریلیف پرواز آج اسلام آباد پہنچے گی

پاکستان خبریں خبریں

امریکا سےPIA کی پہلی خصوصی ریلیف پرواز آج اسلام آباد پہنچے گی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

امریکا سےPIA کی پہلی خصوصی ریلیف پرواز آج اسلام آباد پہنچے گی تفصیلات جانئے: DailyJang

ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 8722 امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی سے 200 پاکستانی مسافروں کو لے کر اسلام آباد کے لیے روانہ ہوئی ہے۔

سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق وطن واپس پہنچنے والے مسافروں کی اسلام آباد ایئرپورٹ پر کورونا وائرس کے سلسلے میں خصوصی اسکریننگ کی جائے گی اور طبی معائنے کے بعد انہیں کم از کم 48 گھنٹے کے لیے آئسولیشن سینٹر منتقل کیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این ڈی ایم اے کی جانب سے حفاظتی سامان کی پانچویں کھیپ کی ترسیل شروعاین ڈی ایم اے کی جانب سے حفاظتی سامان کی پانچویں کھیپ کی ترسیل شروعنیشل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے کرونا وائرس سے محفوظ رکھنے کے لیے حفاظتی سامان کی پانچویں کھیپ کی ترسیل شروع کر دی۔
مزید پڑھ »

سندھ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ24 گھنٹے میں 1080 کیسز رپورٹ،سندھ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ24 گھنٹے میں 1080 کیسز رپورٹ،کراچی : سندھ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 24 گھنٹے میں 1080نئے کیسز رپورٹ ہوئے، جس کے بعد مجموعی کیسز کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کرگئی
مزید پڑھ »

چین سے طبی ماہرین کی خصوصی ٹیم پاکستان پہنچ گئیچین سے طبی ماہرین کی خصوصی ٹیم پاکستان پہنچ گئیچین سے طبی ماہرین کی خصوصی ٹیم پاکستان پہنچ گئی SamaaTV
مزید پڑھ »

امریکا کا چین اور روس پر وائرس کی سازشوں میں ہم آہنگی کا الزامامریکا کا چین اور روس پر وائرس کی سازشوں میں ہم آہنگی کا الزامامریکا کا چین اور روس پر وائرس کی سازشوں میں ہم آہنگی کا الزام CoronavirusOutbreak COVID19 Russia China USA VirusPlots Accused SecPompeo realDonaldTrump StateDept WHO GovernmentRF mfa_russia KremlinRussia MFA_China zlj517
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 15:59:24