امریکا سعودی عرب سے تعلقات مستحکم کرنے کی راہیں ہموار کرنے لگا

پاکستان خبریں خبریں

امریکا سعودی عرب سے تعلقات مستحکم کرنے کی راہیں ہموار کرنے لگا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

09:47 AM, 7 Jun, 2023, بین الاقوامی, ریاض: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے امریکہ اور سعودیہ عرب کے تعلقات مستحکم کرنے کی پر

ریاض: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے امریکہ اور سعودیہ عرب کے تعلقات مستحکم کرنے کی پر تبادلہ خیال۔

تفصیلات کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں تعاون اورعلامتی سلامتی کے امور پر بھی بات چیت کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی وزیرخارجہ کے اس دورے کے مقاصد میں تیل کی قیمتوں پر سعودی عرب کے ساتھ بات چیت کرنا، خطے میں چینی اور روسی اثر و رسوخ کا توڑ کرنا اور سعودی اسرائیل تعلقات کو معمول پر لانے کی امیدوں کو فروغ دینا شامل تھے۔

واضح رہے کہ ایک ماہ کےد وران امریکا کے کسی اعلیٰ عہدیدار کا سعودی عرب سے دوسرا دورہ ہے، گزشتہ ماہ امریکی مشیر قومی سلامتی جیک سلیوان نے بھی سعودی عرب کا دورہ کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

NeoNewsUR /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

7 سال بعد ایران کا سعودی عرب میں سفارتخانہ آج دوبارہ کھولنے کا اعلان7 سال بعد ایران کا سعودی عرب میں سفارتخانہ آج دوبارہ کھولنے کا اعلانسعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے معاہدے کے اعلان کے تقریباً تین ماہ بعد تہران آج سعودی عرب میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولے گا۔ DailyJang
مزید پڑھ »

یوٹیوبر کو ویوز کیلئے طیارہ تباہ کرنا مہنگا پڑ گیایوٹیوبر کو ویوز کیلئے طیارہ تباہ کرنا مہنگا پڑ گیاامریکا سے تعلق رکھنے والے پائلٹ اور یو ٹیوبر ٹریور جیکب کو ویوز کی خاطر طیارہ تباہ کرنے پر 20 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
مزید پڑھ »

تیز ترین ٹرین کا منصوبہ: جدہ سے مکہ کا سفر صرف 5 منٹ میں طے ہوگاتیز ترین ٹرین کا منصوبہ: جدہ سے مکہ کا سفر صرف 5 منٹ میں طے ہوگاسعودی عرب نے ایک ہزار 78 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی انتہائی تیز رفتار ٹرین کا منصوبہ بنالیا۔ورجن ہائپرلوپ’ نامی برق رفتار ٹرین کی مدد سے اب
مزید پڑھ »

ایران نے سات سال بعد سعودی عرب میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھول لیاایران نے سات سال بعد سعودی عرب میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھول لیاچین کی ثالثی میں ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات مارچ میں بحال ہوئے تھے۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں برسوں سے بند ایرانی سفارت خانہ آج دوبارہ کھلے گاسعودی عرب میں برسوں سے بند ایرانی سفارت خانہ آج دوبارہ کھلے گاتہران : ( ویب ڈیسک ) سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے معاہدے کے بعد تہران آج سات برس بعد ریاض میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولے گا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 23:01:02