امریکی ماہرین کا دنیا کی خوبصورت ترین مکڑی دریافت کرنے کا دعوی AmericanExperts Discovered MostBeautiful Spider Scientists AmericanNationalGeographic
ہے جو مور کی طرح رنگ برنگی اور ڈانس کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔امریکی نیشنل جیوگرافک کی جانب سے مکڑی کو ‘مور’ کا نام دیا گیا، مکڑی اپنے پیر اور دم ہلا کر مختلف انداز سے ڈانس کرتی ہے جبکہ اس کے چلنے کی رفتار عام مکڑیوں سے کئی گنا زیادہ ہے۔ پروفیسر میڈلائن گیرارڈ اور اْن کی ٹیم کا کہنا ہے کہ مکڑی کو سڈنی سے دریافت کیا گیا ہے۔ انہوں نے
بتایا کہ یہ مکڑی ایک عمارت کی تعمیر کے دوران انہیں نظر آئی۔ مکڑی کے بارے میں مزید تحقیق سے یہ بات سامنے آئی کہ اس کی مادہ کی نسبت نر مکڑی اتنی خوبصورت نہیں ہے۔ مور نسل قرار دی جانے والی مکڑی کا نر زندگی میں ایک بار ہی تولیدی عمل کرتا ہے جس کے بعد مادہ انڈے دیتی ہے جن میں سے 25 فیصد بچے نکلتے ہیں اور اْن میں سے بھی چند ہی بڑے ہوتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
احد رضا میراور سجل علی کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پرمداحوں کی توجہ کا مرکزاحد رضا میراور سجل علی کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پرمداحوں کی توجہ کا مرکز AhadRazaMir SajalAly SocialMedia RelationshipGoals CelebrityCouple Iamsajalali ahadrazamir
مزید پڑھ »
امریکی ماہرین نے دنیا کی خوبصورت ترین مکڑی دریافت کر لیملبورن: (ویب ڈیسک) امریکی ماہرین نے خوبصورت ترین مکڑی دریافت کرلی جو مور کی طرح رنگ برنگی ہے اوراُسی کی طرح ڈانس کرنے کی صلاحیت بھی رکھتی ہے۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب: 4 ارب کی لاگت سے اونٹوں کا اسپتال بنانے کا فیصلہریاض : سعودی حکام نے القصیم میں 10 کروڑ ریال کی لاگت سے دنیا کا سب سے بڑا اونٹوں کے اسپتال کا منصوبہ مکمل کرلیا، یہ دنیا میں اپنی نوعیت کا دوسرا اسپتال ہوگا۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی گورنری القصیم میں سعودی حکام نے صحرائی جہاز کہے جانے والے جانور
مزید پڑھ »
او آئی سی کا اسرائیلی کمپنیوں کی فہرست جاری کرنے کا خیر مقدماو آئی سی کا اسرائیلی کمپنیوں کی فہرست جاری کرنے کا خیر مقدم Israel OIC IsraelCompanies Lists OIC_OCI
مزید پڑھ »
نعیم الحق کا سفر آخرت؛ پارٹی رہنماؤں اور لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری - ایکسپریس اردونعیم الحق کینسر کے موذی مرض میں مبتلا اور کراچی کے نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے
مزید پڑھ »