'یکطرفہ اقدامات اور طاقت کے استعمال سے بچنا ضروری ہے'۔ DawnNews Pakistan Iran
پریس ریلیز میں مزید کہا گیا کہ یکطرفہ اقدامات اور طاقت کے استعمال سے بچنا ضروری ہے—فائل فوٹو: ڈان نیوز
پاکستان نے امریکی فضائی حملے میں ایرانی پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی ہلاکت پر 'گہری تشویش' کا اظہار کرتے ہوئے تمام فریقوں کو تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا 'مشرق وسطی میں حالیہ پیشرفت سے پاکستان کو گہری تشویش ہے جس کے باعث خطے میں امن اور استحکام کو سنگین خطرہ ہے'۔دفتر خارجہ کے مطابق 'خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام اقوام متحدہ کے چارٹر کے بنیادی اصول ہیں جن پر عمل کیا جانا چاہیے'۔علاوہ ازیں دفتر خارجہ کی جانب سے تمام فریقوں پر زور دیا گیا کہ وہ اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قانون کے مطابق 'زیادہ سے زیادہ تحمل کا مظاہرہ کریں، صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے تعمیری انداز...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عراق: امریکی فضائی حملے میں ایرانی قدس فورس کے سربراہ ہلاک - World - Dawn News
مزید پڑھ »
عراق: امریکی فضائی حملے میں ایرانی قدس فورس کے سربراہ ہلاک - World - Dawn News
مزید پڑھ »
عراق میں ایرانی جنرل پر امریکی حملے کے بعد اسرائیل بھی متحرک ، اہم قدم اٹھا لیایروشلم(ویب ڈیسک) امریکی ڈرون حملے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد اسرائیل
مزید پڑھ »
امریکی حملے میں ایرانی جنرل کی ہلاکت،چین بھی بول پڑاامریکی حملے میں ایرانی جنرل کی ہلاکت،چین بھی بول پڑا GeneralQassemSoleimani Killed USStrike Baghdad StateDept DeptofDefense Iran_GOV HassanRouhani POTUS PENTAGON realDonaldTrump XHNews
مزید پڑھ »
امریکی حملے میں ایرانی جنرل کی ہلاکت پر چین اور روس کی مذمت - ایکسپریس اردوایرانی جنرل کی ہلاکت سے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافہ ہوگا، روس
مزید پڑھ »