امریکی ایوان نمائندگان میں مقبوضہ کشمیرسے متعلق بل کا مسودہ پیش | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

امریکی ایوان نمائندگان میں مقبوضہ کشمیرسے متعلق بل کا مسودہ پیش | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 68%

kashmir USCongress

واشنگٹن:امریکی ایوان نمائندگان میں مقبوضہ کشمیرسے متعلق بل کا مسودہ پیش کر دیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کانگریس کے رکن راشد طلیب نے بل کا مسودہ پیش کیا،بل کے متن کے مطابق اقوام متحدہ نے جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو رپورٹ کیا ہے۔ بل کے مطابق محکمہ خارجہ امریکی کشمیریوں کی خاندانوں تک رابطے کو ممکن بنائے، بھارت گرفتار کشمیری رہنماؤں اور شہریوں کو رہا کرے، کشمیر میں پیلٹ گن کا استعمال بند کیا جائے۔

کانگریس کے رکن راشد طلیب کی جانب سے پیش کئے گئے بل میں کہا گیا ہے کہ امریکا جموں و کشمیر میں امن اور سیکیورٹی چاہتا ہے،اس کے علاوہ مسودے میں اقوام متحدہ کو جموں و کشمیر تک رسائی دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایوان نمائندگان میں کشمیر پر قرارداد پیش، امریکی مداخلت کا مطالبہایوان نمائندگان میں کشمیر پر قرارداد پیش، امریکی مداخلت کا مطالبہواشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان میں مسلم کانگریس وومن نے کشمیر سے متعلق قرارداد پیش کردی، جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ امریکی اس صورت حال میں کردار ادا کرے۔
مزید پڑھ »

امریکی ایوان نما ئندگان میں مسئلہ کشمیر کی گونج، بھارتی مظالم کےخلاف بل پیشامریکی ایوان نما ئندگان میں مسئلہ کشمیر کی گونج، بھارتی مظالم کےخلاف بل پیشواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی ایوان نما ئندگان میں مسئلہ کشمیر کی گونج، رکن
مزید پڑھ »

امریکی ایوان نما ئندگان میں مسئلہ کشمیر کی گونج، بھارتی مظالم کےخلاف بل پیشامریکی ایوان نما ئندگان میں مسئلہ کشمیر کی گونج، بھارتی مظالم کےخلاف بل پیشامریکی ایوان نمائندگان میں مسئلہ کشمیر کی گونج، بھارتی مظالم کےخلاف بل پیش Kashmir StateDept DeptofDefense PMOIndia Independent ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: بین الاقوامی:-امریکی ایوان نما...Roznama Dunya News: بین الاقوامی:-امریکی ایوان نما...
مزید پڑھ »

یوکرین کے معاملے میں ٹرمپ کے احکامات پر عمل کیا، اعلیٰ امریکی سفارتکار - World - Dawn Newsیوکرین کے معاملے میں ٹرمپ کے احکامات پر عمل کیا، اعلیٰ امریکی سفارتکار - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 08:14:24