یہ معاہد کیا ہے اور امریکی صدر اس پر اتنا خوش کیوں ہیں؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
صدر ٹرمپ کہتے ہیں افغانستان سے امریکی فوج کی واپسی کا وقت آگیا ہے۔پُرتشدد کارروائیوں میں کمی پر امریکا اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات اگلے مرحلے میں داخل ہوں گے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امن معاہدہ بہت قریب پہنچ چکا ہے۔ طالبان کے ساتھ مذاکرات کا نتیجہ آئندہ ایک دو ہفتوں میں سامنے آجائے گا۔ افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا کیا جاسکتا ہے۔امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے کہا پر تشدد واقعات میں کمی پر اتفاق سے اٹھارہ سالہ جنگ کے خاتمے کے لیے امن معاہدے کی امیدیں بڑھ گئیں۔ افغان مسئلے کے سیاسی حل پر متفق ہیں۔
افغان صدر نے ٹوئٹ میں کہا کہ یہ ایک خوش آئند پیشرفت ہے اور میں خوش ہوں کہ امن سے متعلق ہمارے اصولی مؤقف کے نتائج ملنا شروع ہوگئے ہیں، ہمارا بنیادی مقصد بے حس خونریزی کا خاتمہ ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہزاروں افراد کے قتل کے بعد امریکا اور طالبان میں مفاہمت کاامکانکابل(ڈیلی پاکستان آن لائن)افغانستان میں ہزاروں افراد کے قتل اور لاکھوں کو زخمی ہونے کے
مزید پڑھ »
افغان طالبان اور امریکا کے درمیان عارضی جنگ بندی پر اتفاق ہو گیاواشنگٹن: افغان طالبان اور امریکا کے درمیان عارضی جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی میڈیا نے کہا ہے کہ پُرتشدد کارروائیوں میں کمی کے لیے امریکا طالبان معاہدہ طے ہو گیا ہے، معاہدے کے تحت طالبان ایک ہفتے تک پُرتشدد کارروائیوں میں کمی لائی
مزید پڑھ »
امریکا، اسکول بس اور کار میں ہولناک تصادم، ویڈیو وائرلواشنگٹن: امریکی ریاست اوہائیو میں اسکول بس اور کار میں ہولناک تصادم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست اوہائیو میں اسکول بس اور کار میں خوفناک تصادم کی ویڈیو وائرل ہوگئی، اسکول بس میں 25 بچے سوار ت
مزید پڑھ »
طالبان سے مذاکرات میں نمایاں پیش رفت ہوگئی، امریکا - ایکسپریس اردوامریکا اور طالبان کے درمیان جزوی جنگ بندی پر آج سے عمل درآمد پر اتفاق
مزید پڑھ »
طالبان سے مذاکرات میں نمایاں پیش رفت ہوگئی:امریکاطالبان سے مذاکرات میں نمایاں پیش رفت ہوگئی:امریکا America Afghanistan USForeignMinister MikePompeo PeaceTalk AfghanTaliban SecPompeo StateDept
مزید پڑھ »
امریکا، چین اور روس دنیا کو مزید خطرناک بنا رہے ہیں، جرمن صدر - World - Dawn News
مزید پڑھ »