امریکی طیارہ بغیر اجازت پاکستانی فضائی حدود میں داخل، وارننگ پر واپس - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

امریکی طیارہ بغیر اجازت پاکستانی فضائی حدود میں داخل، وارننگ پر واپس - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

طیارہ مسقط سے ہوتا ہوا کراچی ریجن میں داخل ہوا تھا، ایئر ٹریفک کنٹرولر کی کارروائی نے واپس جانے پر مجبور کردیا، رپورٹ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan CAA CivilAviation AirSpace

کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ایئر ٹریفک کنٹرولر نے پاکستانی فضائی حدود میں بغیر اجازت داخل ہونے والے غیر ملکی طیارے کو واپس جانے پر مجبور کردیا۔

سی اے اے کے ذرائع نے بتایا کہ امریکا کا طیارہ پاکستان کی فضائی حدود میں داخل ہوگیا تھا، یہ طیارہ مسقط سے ہوتا ہوا کراچی ریجن میں داخل ہوا تھا۔تاہم ذرائع کا کہنا تھا کہ طیارے کے پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہونے پر ایئر ٹریفک کنٹرولر نے پائلٹ سے پاکستان میں داخل ہونے کا اجازت نامہ اور کوڈ طلب کیا، جس پر پائلٹ نے اسے بتانے سے انکار کردیا۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ پائلٹ کے انکار پر سول ایوی ایشن کے ایئر کنٹرولر نے غیرملکی طیارے کو وارننگ دی، جس پر طیارے کو واپس جانا پڑا۔ساتھ ہی ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ پاکستان کی فضائی حدود میں داخل ہونے والا طیارہ امریکی ٹرانسپورٹ پلان تھا۔ علاوہ ازیں مذکورہ ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے غیرملکی طیارے کی فضائی حدود میں بغیر اجازت داخل ہونے کی اطلاع اعلیٰ حکام کو بھی دے دی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کا طیارہ ایئرایمبولینس یا قطرحکومت کا ذاتی طیارہ؟نواز شریف کا طیارہ ایئرایمبولینس یا قطرحکومت کا ذاتی طیارہ؟نواز شریف کا طیارہ ایئرایمبولینس یا قطرحکومت کا ذاتی طیارہ؟ اے آر وائی نیوز نے پتا لگالیا: NawazSharif
مزید پڑھ »

نواز شریف کا طیارہ ہیتھرو ایئرپورٹ پر لینڈ کرگیانواز شریف کا طیارہ ہیتھرو ایئرپورٹ پر لینڈ کرگیانواز شریف کا طیارہ ہیتھرو ایئرپورٹ پر لینڈ کرگیا تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

امریکا کا طالبان کی قید سے آسٹریلوی اور امریکی پروفیسرز کی بازیابی کا خیرمقدمامریکا کا طالبان کی قید سے آسٹریلوی اور امریکی پروفیسرز کی بازیابی کا خیرمقدمواشنگٹن : امریکا نے طالبان کی قید سے آسٹریلوی اور امریکی پروفیسرز کیون کنگ اور ٹموتھی وییکس کی بازیابی کا خیرمقدم کیا ہے
مزید پڑھ »

افغان صوبے لوگر میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 امریکی فوجی ہلاکافغان صوبے لوگر میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 امریکی فوجی ہلاکافغانستان کے صوبے لوگر میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں 2 امریکی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 20:08:41