امن و امان کے مکمل قیام کیلئے پشتون امن جرگہ کُرم کے علاقے صدہ پہنچ گیا

Kuram Agency خبریں

امن و امان کے مکمل قیام کیلئے پشتون امن جرگہ کُرم کے علاقے صدہ پہنچ گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

جرگہ ممبران قبائلی عمائدین سے ملاقات کے لیے پہلے مرحلے میں صدہ پہنچے ہیں جس کے بعد وہ پاراچنار جائیں گے

امن و امان کے مکمل قیام کے لیے پشتون امن جرگہ کُرم کے علاقے صدہ پہنچ گیا، 125 رکنی جرگہ کُرم کے عمائدین سے ملاقات کرے گا۔

25 گاڑیوں پر مشتمل 125 رکنی جرگہ فریقین کے عمائدین سے ملاقات کرے گا۔ جرگے میں مفتی کفایت اللہ، نصیر کوکی خیل، امان اللہ وزیر اور حمید شیرانی سمیت وزیرستان، مہمند، باجوڑ، خیبر، اورکزئی اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں کے علماء اور قبائلی عمائدین شامل ہیں۔ دوسری جانب خیبرپختونخوا پولیس نے کُرم میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے 400 ایکس سروس مین کی بھرتیوں سے متعلق محکمہ داخلہ کو خط ارسال کردیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب اور بلوچستان میں دفعہ 144 نافذ، چار سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندیپنجاب اور بلوچستان میں دفعہ 144 نافذ، چار سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندیاسلام آباد کے بھی تمام داخلی راستے بند، ڈی چوک اور ریڈ زون جانے والے راستے سیل، امن و امان قائم رکھنے کیلئے رینجرز اور ایف سی بھی تعینات
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ: علاقہ کے امن کے لیے کوششیں کریں، دہشت گردوں کا سلوک کیا جائےوزیراعلیٰ: علاقہ کے امن کے لیے کوششیں کریں، دہشت گردوں کا سلوک کیا جائےوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا کہ علاقے میں امن کے لیے وفاقی حکومت کے پلاٹونز فراہم کرے اور جو بھی امن خراب کرے اس کے ساتھ دہشت گردوں کا سلوک کیا جائے۔
مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈز کیس کی سماعت ملتوی، بشریٰ بی بی کے بلاضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار190 ملین پاؤنڈز کیس کی سماعت ملتوی، بشریٰ بی بی کے بلاضمانت وارنٹ گرفتاری برقرارجڑواں شہروں کے راستوں کی بندش اور امن و امان کی صورت حال کے پیش نظر سماعت ملتوی کی گئی
مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈز کیس کی سماعت ملتوی، بشریٰ بی بی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار190 ملین پاؤنڈز کیس کی سماعت ملتوی، بشریٰ بی بی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرارجڑواں شہروں کے راستوں کی بندش اور امن و امان کی صورت حال کے پیش نظر سماعت ملتوی کی گئی
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ کا وزیر داخلہ کو پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کا حکماسلام آباد ہائی کورٹ کا وزیر داخلہ کو پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کا حکمپُرامن اور آئین کے مطابق احتجاج کے لیے پی ٹی آئی سے مذاکرات کیے جائیں کامیاب نہ ہوں تو امن و امان یقینی بنائیں، عدالت
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کی وزیر داخلہ کو پی ٹی آئی کیساتھ آئین کے مطابق احتجاج کے لیے مذاکرات کی ہدایتاسلام آباد ہائیکورٹ کی وزیر داخلہ کو پی ٹی آئی کیساتھ آئین کے مطابق احتجاج کے لیے مذاکرات کی ہدایتپُرامن اور آئین کے مطابق احتجاج کے لیے پی ٹی آئی سے مذاکرات کیے جائیں کامیاب نہ ہوں تو امن و امان یقینی بنائیں، عدالت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:20:50