امیتابھ اور جیا کی شادی خفیہ کیوں رکھی گئی، پنڈت کیوں خلاف تھا؟

Amitabh Bachan خبریں

امیتابھ اور جیا کی شادی خفیہ کیوں رکھی گئی، پنڈت کیوں خلاف تھا؟
Bollywood
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

اداکاری کے بے تاج بادشاہ امیتابھ بچن اور جیا بچن کی شادی 3 جون 1973 کو ممبئی میں ہوئی تھی

بالی وڈ کی نامور جوڑی اداکار امیتابھ بچن اور جیا بچن کی شادی کے حوالے سے انکشاف سامنے آیا ہے کہ شادی کو مختلف وجوہات کی بنا پر خفیہ رکھا گیا جبکہ شادی کے روز پنڈت نے بھی شادی کروانے سے انکار کر دیا تھا۔

اس آرٹیکل میں جیا بچن کے والد لکھتے ہیں کہ’ ملاقات کے ایک دو سال بعد ہی امیتابھ اور جیا کا شادی کا فیصلہ ہمارے لیے غیر متوقع تھا، آرٹیکل میں جیا کے والد نے اپنے خاندان کو لبرل قرار دیتے ہوئے امیتابھ بچن کی تعریف کی اورلکھا کہ کئی لوگ کہتے ہیں امیتابھ نے جیا سے اس لیے شادی کی کیوں کہ وہ بڑی اسٹار تھیں لیکن یہ بالکل غلط ہے مجھے یقین تھا کہ ان کی بیٹی کسی عام آدمی کا انتخاب کرے گی‘۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Bollywood

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’ تین بچے سنبھالنے پڑتے ہیں‘، جیا بچن نے شوبز سے دوری کی وجہ تین بچے کیوں بتائے؟’ تین بچے سنبھالنے پڑتے ہیں‘، جیا بچن نے شوبز سے دوری کی وجہ تین بچے کیوں بتائے؟امیتابھ اور جیا کی شادی 1973 میں ہوئی تھی، ان کے دو بچے ابھیشیک بچن اور شویتا نندا ہیں
مزید پڑھ »

امیتابھ بچن اپنی اولاد میں جائیداد کیسے تقسیم کریں گے؟ انٹرویو وائرلامیتابھ بچن اپنی اولاد میں جائیداد کیسے تقسیم کریں گے؟ انٹرویو وائرلگزشتہ سال امیتابھ اور جیا بچن نے اپنی بیٹی کو اپنا بنگلہ 'پرتیکشا' تحفے میں دیا تھا
مزید پڑھ »

حبا بخاری کے حمل کی خبر بریک کرنے پر نادیہ خان کی وضاحتحبا بخاری کے حمل کی خبر بریک کرنے پر نادیہ خان کی وضاحتحبا بخاری اور آریز احمد نے حمل کی خبر کو خفیہ رکھا تھا
مزید پڑھ »

ادیتی راؤ حیدری اور سدھارتھ کی شادی کا وینیو سامنے آگیاادیتی راؤ حیدری اور سدھارتھ کی شادی کا وینیو سامنے آگیااداکارہ نے اپنی پہلی شادی کو خفیہ رکھا تھا
مزید پڑھ »

پارلیمنٹ کی حرمت کیلئے ایکا کرنیوالوں سے سوال؟پارلیمنٹ کی حرمت کیلئے ایکا کرنیوالوں سے سوال؟پارلیمنٹ کی حرمت کیلئے ایک ہونے والے ہمارے سیاستدان پاکستان کی سلامتی اور اس کو معاشی اور دوسری مشکلات سے نکالنے کیلئے ایک کیوں نہیں ہوتے؟ مفتی صاحب کا سوال
مزید پڑھ »

پختونستان کا تنازع اور پاکستان پر افغان فوج کا حملہ: جب باجوڑ کے پہاڑ افغان توپ خانے کی گھن گرج سے گونج اٹھےپختونستان کا تنازع اور پاکستان پر افغان فوج کا حملہ: جب باجوڑ کے پہاڑ افغان توپ خانے کی گھن گرج سے گونج اٹھے1960 میں افغان فوج پاکستان میں کیوں داخل ہوئی اور اس میں معاملے میں پختونستان کا نام کیوں آیا؟
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 06:29:41