حبا بخاری کے حمل کی خبر بریک کرنے پر نادیہ خان کی وضاحت

پاکستان خبریں خبریں

حبا بخاری کے حمل کی خبر بریک کرنے پر نادیہ خان کی وضاحت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

حبا بخاری اور آریز احمد نے حمل کی خبر کو خفیہ رکھا تھا

ویپنگ کرنے والے نوجوان جسمانی لحاظ سے کمزور ہوتے ہیں، تحقیقغیر ملکی اسٹارز سے فرنچائزز کے براہ راست معاہدوں کی تجویزکراچی، اسلام آباد، دبئی ایئرپورٹس پر طیاروں کی ہنگامی لینڈنگشنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس،بھارت آن لائن شریک ہوگاIMF کا دباؤ، پنجاب کا اسلام آباد کے بجلی صارفین کیلیے ریلیف واپسکراچی: پرانا گولیمار کے قریب نالے میں کمسن لڑکا گر کر لاپتاپاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ نادیہ خان نے مقبول اداکارہ حبا بخاری کے حمل کی خبر بریک کرنے پر وضاحتی بیان جاری...

حبا بخاری اور آریز احمد نے حمل کی خبر کو سوشل میڈیا کی دُنیا سے خفیہ رکھا تھا اور جب نادیہ خان نے جوڑے کی نجی خبر کو ٹی وی چینل پر بریک کیا تو سوشل میڈیا صارفین نے نادیہ خان پر کڑی تنقید کی۔ حمل کی خبر پر جہاں حبا بخاری اور آریز احمد تاحال خاموش ہیں تو وہیں نادیہ خان نے اُن پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دے دیا ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ آریز احمد اور حبا بخاری دونوں ہی میرے بہت اچھے دوست ہیں، آریز کے ساتھ ڈرامے کے سیٹ پر کافی اچھی بات چیت ہوتی ہے۔اداکارہ نے کہا کہ جب آریز نے مجھے حبا کے حمل کی خوشخبری سُنائی تو اُنہوں نے مجھے ایک بار بھی یہ نہیں کہ آپ اس بات کو اپنی ذات تک رکھیے گا اور نہ ہی اُنہوں نے مجھے کہا کہ یہ چُھپانے والی بات ہے، اگر وہ اس بات کو خفیہ رکھنے کا کہتے تو میں ضرور رکھتی کیونکہ میرے پاس ویسے بھی انڈسٹری کے بہت سارے لوگوں کے راز...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حبا بخاری کے ہاں بہت جلد پہلے بچے کی آمد متوقع ہے، نادیہ خان کا انکشافحبا بخاری کے ہاں بہت جلد پہلے بچے کی آمد متوقع ہے، نادیہ خان کا انکشافنادیہ خان نے حبا بخاری اور آریز احمد کو مبارکباد بھی دی
مزید پڑھ »

حبا بخاری کونسے اداکار کیساتھ اچھی لگتی ہیں؟ اداکارہ کا جواب وائرلحبا بخاری کونسے اداکار کیساتھ اچھی لگتی ہیں؟ اداکارہ کا جواب وائرلحبا بخاری نے سال 2022 میں ساتھی اداکار آریز احمد سے شادی کی تھی
مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کی درخواست پر ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلے سے روک دیا گیا190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کی درخواست پر ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلے سے روک دیا گیااسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈ کیس بند کرنے کے نیب کے پرانے فیصلے کے ریکارڈ کی فراہمی کی درخواست پر سماعت کی
مزید پڑھ »

شکیل خان کو خیبرپختونخوا حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے پر ہٹایا گیا: گورنر کے پیشکیل خان کو خیبرپختونخوا حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے پر ہٹایا گیا: گورنر کے پیوزیراعلیٰ کی جانب سے شکیل خان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری کل موصول ہوئی تھی، سمری پر دستخط کرکے آئینی اور قانونی تقاضا پورا کیا ہے: گورنر کے پی
مزید پڑھ »

کیا کمار سانو نے عمران خان کیلئے گانا گایا؟ بھارتی گلوکار نے ردعمل دیدیاکیا کمار سانو نے عمران خان کیلئے گانا گایا؟ بھارتی گلوکار نے ردعمل دیدیابھارتی گلوکار کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنا وضاحتی بیان جاری کیا جس میں انہوں نے عمران خان کے لیے گانا گانے کی تردید کی
مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 5 فیصد تک کمی آگئیعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 5 فیصد تک کمی آگئیخبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ تیل کی عالمی قیمت 9 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی ہے جس کے باعث رواں سال کے تمام فوائد ختم ہوگئے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:46:57